منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

سعودی عرب پر ایک اور میزائل داغ دیا گیا،جانتے ہیں یہ میزائل کس ملک میں بنایا گیا تھا؟جان کر آپ کو بھی شدید تشویش ہوگی

datetime 23  مئی‬‮  2018 |

ریاض (آن لائن) سعودی عرب کی فوج نے یمن کے حوثی باغیوں کے ایک اور میزائل کو مار گرادیاہے۔ باغیوں نے صوبہ جزان پر بیلسٹک میزائل داغا تھا۔ ملکی میٖڈیا رپورٹ کے مطابق یمن کے حوثی باغیوں ایرانی ساختہ میزائل داغا لیکن سعودی عرب کی افواج نے میزائل کو ہدف پر پہنچنے سے

پہلے فضا میں ہی تباہ کردیا۔عرب اتحاد کی فورسز کے ترجمان کرنل ترکی المالکی کے مطابق یہ میزائل یمن کے صوبے صعدہ میں موجود ایران نواز حوثی ملیشیا کی جانب سے داغا گیا تھا۔ المالکی نے واضح کیا کہ میزائل کو دانستہ طور پر شہری علاقوں اور آبادی کو نشانہ بنانے کے واسطے داغا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…