امریکا میں آفت ٹوٹ پڑی،کاروبار زندگی مفلوج،تعلیمی ادارے،دفاتر بند ،نیویارک میں ایمرجنسی نافذ ،کئی مقامات پر بجلی منقطع ، امریکی ایئرلائنز نے ہزاروں پروازیں منسوخ کر دیں
نیویارک (این این آئی ) امریکا کی مشرقی اور شمالی ریاستوں میں رواں ماہ کے چوتھے برفانی طوفان نے کاروبار زندگی مفلوج کر دیا۔ نیویارک اور بوسٹن شدید برفباری کی لپیٹ میں ہیں جبکہ واشنگٹن، ورجینیا اور میری لینڈ میں سکول اور سرکاری دفاتر بند کرنا پڑگئے۔ غیرملکی خبر رسا ں ادارے کے مطابق امریکا… Continue 23reading امریکا میں آفت ٹوٹ پڑی،کاروبار زندگی مفلوج،تعلیمی ادارے،دفاتر بند ،نیویارک میں ایمرجنسی نافذ ،کئی مقامات پر بجلی منقطع ، امریکی ایئرلائنز نے ہزاروں پروازیں منسوخ کر دیں