وہی ہوا جس کا ڈر تھا،ڈیجیٹل کرنسی کے لین دین پر پابندی عائد ،بڑی تعداد میں سرمایہ کاری کرنیوالے تاجروں اورصارفین کے ہوش اُڑ گئے،ڈیڈ لائن دیدی گئی
نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں ڈیجیٹل کرنسی کے لین دین پر پابندی عائد کر دی گئی۔ جمعہ کو ریزیرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بے شک ڈیجیٹل کرنسی میں اقتصادی نظام کو بہتر اور تیز کرنے کی صلاحیت موجود ہے لیکن یہ صارفین… Continue 23reading وہی ہوا جس کا ڈر تھا،ڈیجیٹل کرنسی کے لین دین پر پابندی عائد ،بڑی تعداد میں سرمایہ کاری کرنیوالے تاجروں اورصارفین کے ہوش اُڑ گئے،ڈیڈ لائن دیدی گئی