جمعہ‬‮ ، 10 اپریل‬‮ 2026 

بھارتی وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک آج پیش کی جائے گی

datetime 19  جولائی  2018 |

نئی دہلی( انٹرنیشنل ڈیسک)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک آج(جمعہ کو) پیش کی جائے گی، بی جے پی کے چیف ویپ نے اراکین کو حاضر رہنے کے نوٹس بھیج دیئے ۔بھارتی ٹی وی کے مطابق نریندر مودی کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کیے جانے کے حوالے

سے بی جے پی کے چیف ویپ انوراگ ٹھاکر نے اراکین کو حاضر رہنے کے نوٹس بھیجے۔اپنے ایک ٹویٹ میں بی جے پی کے چیف ویپ نے اراکین اسمبلی کو پارلیمنٹ میں اپنا مثبت کردار ادا کرنے کی درخواست کی ہے۔یاد رہے کہ انوراگ ٹھاکر کو حال ہی میں حکمران جماعت کا چیف ویپ مقر کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…