جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

گوگل امریکہ کی عسکری مدد نہ کرے: گوگل ملازمین

datetime 6  اپریل‬‮  2018

گوگل امریکہ کی عسکری مدد نہ کرے: گوگل ملازمین

نیویارک (این این آئی)معروف ٹیکنالوجی کمپنی گوگل کے ہزاروں ملازمین نے ایک کھلے خط میں کمپنی سے استدعا کی ہے کہ وہ امریکی فوج کے لیے ایک خصوصی پراجیکٹ پر کام نہ کریں۔اس پروجیکٹ کا نام پروجیکٹ میون ہے اور اس کا مقصد آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی مدد سے ڈرون حملوں کے نشانے کو بہتر بنانا… Continue 23reading گوگل امریکہ کی عسکری مدد نہ کرے: گوگل ملازمین

برطانیہ ایجنٹ سے متعلق جھوٹی خبر گھڑ کر آگ سے کھیل رہا ہے ،روس

datetime 6  اپریل‬‮  2018

برطانیہ ایجنٹ سے متعلق جھوٹی خبر گھڑ کر آگ سے کھیل رہا ہے ،روس

نیویارک (این این آئی)روس نے برطانیہ پر الزام عائد کیا ہے کہ برطانیہ میں سابق روسی ایجنٹ اور ان کی بیٹی کو زہر دینے کے حوالے سے جھوٹی خبر گھڑ رہا ہے اور ’آگ سے کھیل رہا ہے۔چار مارچ کو برطانیہ میں پولیس یولیا اور سرگئی سکرپال کے بے ہوش حالت میں ملنے کے بعد… Continue 23reading برطانیہ ایجنٹ سے متعلق جھوٹی خبر گھڑ کر آگ سے کھیل رہا ہے ،روس

انقرہ ،یونیورسٹی میں فائرنگ،ڈین فیکلٹی سمیت 4 افراد ہلاک،3 زخمی

datetime 6  اپریل‬‮  2018

انقرہ ،یونیورسٹی میں فائرنگ،ڈین فیکلٹی سمیت 4 افراد ہلاک،3 زخمی

انقرہ(این این آئی) ترکی کے شمال مغربی صوبے کی ایک یونیورسٹی میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، جس کے نتیجے میں چار افراد ہلاک اور تین زخمی ہو گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ترکی میں واقع عثمان غازی یونیورسٹی میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، فائرنگ یونیورسٹی میں ریسرچ اسسٹنٹ کے عہدے پر فائز… Continue 23reading انقرہ ،یونیورسٹی میں فائرنگ،ڈین فیکلٹی سمیت 4 افراد ہلاک،3 زخمی

جزیرہ کوریا کا مسئلہ حل کرنے میں چین کا کردار اہم ہے ،جنرل سیکرٹری اقوام متحدہ

datetime 6  اپریل‬‮  2018

جزیرہ کوریا کا مسئلہ حل کرنے میں چین کا کردار اہم ہے ،جنرل سیکرٹری اقوام متحدہ

اقوم متحدہ (آئی این پی/شنہوا)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتھونیو گھوتریس نے جزیرہ کوریا کا مسئلہ حل کرنے میں چین کے اہم کردار کی تعریف کی ہے انہوں نے کہا میرے خیال میں چین کا اس میں قطی اہم کردار ہے جو کہ ڈیموکیٹریک عوامی جمہوریہ کوریا (ڈی پی آر کے) کے اعلیٰ رہنماء کم… Continue 23reading جزیرہ کوریا کا مسئلہ حل کرنے میں چین کا کردار اہم ہے ،جنرل سیکرٹری اقوام متحدہ

جنوبی کوریا ،سابق صدر پارک گین ہائی رشوت اور اختیارات کے ناجائز استعمال کی مرتکب قرار ،24 سال قید کی سزا کا حکم دیدیاگیا

datetime 6  اپریل‬‮  2018

جنوبی کوریا ،سابق صدر پارک گین ہائی رشوت اور اختیارات کے ناجائز استعمال کی مرتکب قرار ،24 سال قید کی سزا کا حکم دیدیاگیا

سیول(این این آئی) جنوبی کوریا کی عدالت نے سابق صدر پارک گین ہائی کو رشوت اور اختیارات کے ناجائز استعمال کا مرتکب قرار دیتے ہوئے 24 سال قید کی سزا کا حکم دے دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق جنوبی کوریا کی عدالت نے سابق صدر پارک گین ہائی کو رشوت اور اختیارات کے ناجائز… Continue 23reading جنوبی کوریا ،سابق صدر پارک گین ہائی رشوت اور اختیارات کے ناجائز استعمال کی مرتکب قرار ،24 سال قید کی سزا کا حکم دیدیاگیا

روہنگیا مسلمانوں کو اپنے ملک میں پناہ دینے کیلئے تیار ہیں، فلپائنی صدر

datetime 6  اپریل‬‮  2018

روہنگیا مسلمانوں کو اپنے ملک میں پناہ دینے کیلئے تیار ہیں، فلپائنی صدر

منیلا (این این آئی)فلپائن کے صدر روڈریگو ڈویٹرٹے نے میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے قتل کونسل کشی قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ فلپائن روہنگیا مسلمان برادری کو اپنے ملک میں پناہ دینے کیلئے تیار ہے۔ منیلا میں ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے فلپائن کے صدر روڈریگوڈویٹرٹے نے کہا کہ میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کا… Continue 23reading روہنگیا مسلمانوں کو اپنے ملک میں پناہ دینے کیلئے تیار ہیں، فلپائنی صدر

مقبوضہ بیت المقدس، یہودی آباد کاروں کے مسجد اقصیٰ پر دھاوئوں، بے حرمتی کا سلسلہ جاری

datetime 6  اپریل‬‮  2018

مقبوضہ بیت المقدس، یہودی آباد کاروں کے مسجد اقصیٰ پر دھاوئوں، بے حرمتی کا سلسلہ جاری

مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی) مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ میں یہودی آباد کاروں کے دھاوے اور مقدس مقام کی مجرمانہ بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ مارچ کے مہینے میں 2133 یہودی آباد کار مذہبی رسومات کی ادائیگی کی آڑ میں قبلہ اول میں داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی… Continue 23reading مقبوضہ بیت المقدس، یہودی آباد کاروں کے مسجد اقصیٰ پر دھاوئوں، بے حرمتی کا سلسلہ جاری

تاریخ کا سب سے بڑا دفاعی سودا۔۔سعودی عرب نے امریکہ سے 31ارب ڈالرزکاکونسا جدید ترین خطرناک ہتھیار خرید لیا

datetime 6  اپریل‬‮  2018

تاریخ کا سب سے بڑا دفاعی سودا۔۔سعودی عرب نے امریکہ سے 31ارب ڈالرزکاکونسا جدید ترین خطرناک ہتھیار خرید لیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکا نے سعودی عرب کو ایک اعشاریہ اکتیس بلین ڈالر کا آرٹلری نظام فروخت کرنے کی منظوری دی ہے۔جرمن ریڈیو کے مطابق یہ اعلان سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے تین ہفتے تک جاری رہنے والے امریکی دورے کے اختتام پر کیا گیا۔ امریکا اور سعودی عرب کے درمیان اسلحے کی فروخت… Continue 23reading تاریخ کا سب سے بڑا دفاعی سودا۔۔سعودی عرب نے امریکہ سے 31ارب ڈالرزکاکونسا جدید ترین خطرناک ہتھیار خرید لیا

ایران سعودی عرب اور اسرائیل کا مشترکہ دشمن۔۔ تل ابیب کیساتھ سفارتی تعلقات کا قیام، سعودی ولی عہد نے تاریخ کا اعلان کر دیا

datetime 6  اپریل‬‮  2018

ایران سعودی عرب اور اسرائیل کا مشترکہ دشمن۔۔ تل ابیب کیساتھ سفارتی تعلقات کا قیام، سعودی ولی عہد نے تاریخ کا اعلان کر دیا

واشنگٹن(این این آئی) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور اسرائیل کا دشمن مشترکہ ہے لیکن مسئلہ فلسطین حل ہونے سے قبل دونوں ممالک کے تعلقات قائم نہیں ہو سکتے۔امریکی جریدے کو انٹرویو دیتے ہوئے شہزادہ محمد بن سلمان کا کہنا تھا کہ فلسطین اوراسرائیل کو اپنا اپنا… Continue 23reading ایران سعودی عرب اور اسرائیل کا مشترکہ دشمن۔۔ تل ابیب کیساتھ سفارتی تعلقات کا قیام، سعودی ولی عہد نے تاریخ کا اعلان کر دیا