ڈونلڈ ٹرمپ کا داماد میری جیب میں ہے ، سعودی ولی عہد کا دعویٰ
ریاض(آن لائن)سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے دعوی کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سینئر مشیر اور داماد جیرڈ کشنر ان کی جیب میں ہے۔ عرب نشریاتی ادارے کے مطابق جیرڈ کشنر نے محمد بن سلمان کو ان سعودی شہزادوں کے بارے میں معلومات دیں جو ان سے مخلص نہیں تھے۔اس حوالے… Continue 23reading ڈونلڈ ٹرمپ کا داماد میری جیب میں ہے ، سعودی ولی عہد کا دعویٰ