کنگنا روناوت نے 31ویں سالگرہ پرایسا کام کر دیا کہ مداح داد دینے پر مجبور ہو گئے
ممبئی(این این آی) نامور بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے اپنی 31 ویں سالگرہ پر 31 درخت لگاکر پرستاروں کے دل جیت لیے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کوئین کنگنا رناوت گزشتہ روز پورے 31 برس کی ہوگئیں۔ اپنی سالگرہ کے موقع پر انہوں نے دیگر فنکاروں کے برعکس شاندار پارٹی کا اہتمام کرنے کے… Continue 23reading کنگنا روناوت نے 31ویں سالگرہ پرایسا کام کر دیا کہ مداح داد دینے پر مجبور ہو گئے