ٹرمپ کا امریکی فوج میں ٹرانس جینڈرز کی بھرتی پر پابندی عائد کرنے کا اعلان
واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک حکمنامہ جاری کیا ہے جس کے تحت سوائے کچھ محدود حالات کے ، جنس تبدیل کرنے والے بیشتر لوگوں کے لیے فوج میں خدمات انجام دینے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس سے جاری کیے گئے ایک بیان میں… Continue 23reading ٹرمپ کا امریکی فوج میں ٹرانس جینڈرز کی بھرتی پر پابندی عائد کرنے کا اعلان