جمعہ‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2026 

انصاف ہو تو ایسا۔۔بڑے ملک کے سابق آرمی چیف کو جرم ثابت ہونے پر58سال قید کی سزا سنا دی گئی ،ہسپتال میں داخل سابق فوجی سربراہ کو عدالتی فیصلہ کس طرح سنایا گیا،جان کر دنگ رہ جائیں گے

datetime 23  مئی‬‮  2018 |

گوئٹے مالاسٹی(این این آئی)گوئٹے مالا میں سابق آرمی چیف سمیت تین افسران کو زیادتی اور اغوا کے الزام میں 58 سال قید کی سزا سنا دی گئی ۔عرب ٹی وی کے مطابق گوئٹے مالا میں 1981ء میں خانہ جنگی کے دوران ریپ، تشدد اور اغواء کے الزام میں سابق آرمی چیف بینی ڈکٹولوکاس اور دیگر سابق 2 افسروں کو 58 برس قید کا حکم سنایا دیاگیا جبکہ ایک سابق فوجی افسر کو 33 برس قید ہوئی۔ان افسران کو جنوری 2016ء میں گرفتار کیا گیا تھا

سابق آرمی چیف لوکاس فوجی ہسپتال میں داخل ہیں اور عدالت کافیصلہ ویڈیو کانفرنس کے ذریعے سنا۔بینی ڈکٹولوکاس پر 1981 کی خانہ جنگی کے دوران خاتون سے اجتماعی زیادتی اور اسکے گیارہ سالہ بھائی کو اغوا کرنے کا الزام تھا جو تاحال لاپتہ ہے ۔عدالت میں فیصلہ سامنے آنے کے بعد متاثرہ خاتون آبدیدہ ہوگئیں اور انسانی حقوق کے کارکنوں نے ایک دوسرے کو مبارکباد دی ۔اعدادوشمار کے مطابق طویل عرصے جاری رہنیوالی خانہ جنگی میں دولاکھ کے قریب افراد ہلاک یا لاپتہ ہوگئے تھے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…