سٹورمی ڈینیئلز کےڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ تعلقات منظر عام پر،انتہائی شرمناک انکشافات
واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وکیل نے دعویٰ کیا ہے کہ پورن سٹار سٹورمی ڈینیئلز غیر افشائے راز معاہدے کی خلاف ورزی کے لیے کم از کم دو کروڑ امریکی ڈالر کے ہرجانے کی قانونی مجاز ہیں۔امریکی ٹی وی کے مطابق یہ عرضی صدر ٹرمپ کے وکیل مائیکل کوہن کی ایسنشیئل کنسلٹینٹس کمپنی کی جانب… Continue 23reading سٹورمی ڈینیئلز کےڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ تعلقات منظر عام پر،انتہائی شرمناک انکشافات