جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

عفرین کو گھیرے میں لے لیا ہے، ترک فوج کادعویٰ

datetime 14  مارچ‬‮  2018

عفرین کو گھیرے میں لے لیا ہے، ترک فوج کادعویٰ

انقرہ(این این آئی)ترک فوج نے کہا ہے کہ اس نے اپنی حامی ملیشیا کے ساتھ مل کر شام کے شمالی شہر عفرین کا محاصرہ کر لیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اپنی جنوبی سرحد کے قریب کْرد جنگجوؤں کے خلاف یہ ترک فوج کی جاری کارروائی میں ایک بڑی پیشرفت ہے۔ فوجی بیان کے مطابق اس نے… Continue 23reading عفرین کو گھیرے میں لے لیا ہے، ترک فوج کادعویٰ

دبئی میں جدید ٹیکنالوجی کی بدولت پولیس اہلکاروں کے بغیر پولیس کاری کا منصوبہ

datetime 14  مارچ‬‮  2018

دبئی میں جدید ٹیکنالوجی کی بدولت پولیس اہلکاروں کے بغیر پولیس کاری کا منصوبہ

دبئی(این این آئی)دبئی میں پولیس جدید ٹیکنالوجی کی بدولت انسانی نگرانی کو مزید بہتر اور مؤثر بنا رہی ہے اور پولیس افسروں کا کردار انتظامی ذمے داریوں اور دوسرے روایتی کاموں تک محدود کیا جارہا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس بات کا اعلان دبئی مستقبل فاؤنڈیشن نے کیا ،دبئی نے پولیس اہلکاروں کے بغیر پولیس کے… Continue 23reading دبئی میں جدید ٹیکنالوجی کی بدولت پولیس اہلکاروں کے بغیر پولیس کاری کا منصوبہ

آب زم زم توسیعی منصوبے کا90 فیصد کام مکمل،ڈپٹی گورنر مکہ کادورہ

datetime 14  مارچ‬‮  2018

آب زم زم توسیعی منصوبے کا90 فیصد کام مکمل،ڈپٹی گورنر مکہ کادورہ

مکہ مکرمہ(این این آئی) ڈپٹی گورنر شہزادہ عبداللہ بن بندر نے آب زمزم کے توسیعی منصوبے کا جائزہ لیا اور کام کے معیار کی تعریف کی ۔ اس موقع پر ادارہ امور حرمین کے ڈائریکٹر شیخ ڈاکٹر عبدالرحمان السدیس کے علاوہ دیگر اعلی عہدیدار بھی موجود تھے ۔عرب ٹی وی کے مطابق منصوبے کے ڈائریکٹر… Continue 23reading آب زم زم توسیعی منصوبے کا90 فیصد کام مکمل،ڈپٹی گورنر مکہ کادورہ

قطری حکومت اور قوم کی مدد جاری رکھیں گے، ایران

datetime 14  مارچ‬‮  2018

قطری حکومت اور قوم کی مدد جاری رکھیں گے، ایران

تہران (آئی این پی)ایران نے خلیجی ریاست قطر کی ہرممکن حمایت اور مدد جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایرانی پاسداران انقلاب کے ماتحت نیول فورس کے وائس ایڈمرل بریگیڈیئر علی رضا تنکسیری نے کہا ہے کہ قطر ان کا حلیف ہے اور وہ قطری حکومت اور قوم کی… Continue 23reading قطری حکومت اور قوم کی مدد جاری رکھیں گے، ایران

چین نے دنیا کا متوسط آمدن کا سب سے بڑا طبقہ پیدا کیا ہے ،وزیراعظم لی کی چیانگ

datetime 14  مارچ‬‮  2018

چین نے دنیا کا متوسط آمدن کا سب سے بڑا طبقہ پیدا کیا ہے ،وزیراعظم لی کی چیانگ

بیجنگ (آئی این پی/شِنہوا) چین کے وزیراعظم لی کی چیانگ نے 13ویں قومی عوامی کانگریس کے اجلاس میں پیش کیے جانے والی اپنی حکومتی کارکردگی رپورٹ میں کہا کہ چین میں دنیا کا سب سے بڑا متوسط آمدن والا طبقہ پید ا کیا ہے ۔انہوں نے اس امر کی وضاحت کرتے ہوئے کہ ذاتی آمدن… Continue 23reading چین نے دنیا کا متوسط آمدن کا سب سے بڑا طبقہ پیدا کیا ہے ،وزیراعظم لی کی چیانگ

طالبان نے افغانستان کے ایک اور اہم ضلع پر قبضہ کرلیا،افغان سیکورٹی فورسز کو بھاری جانی نقصان کاسامنا،امریکی مبصرین نے خطرناک انتباہ جاری کردیا

datetime 13  مارچ‬‮  2018

طالبان نے افغانستان کے ایک اور اہم ضلع پر قبضہ کرلیا،افغان سیکورٹی فورسز کو بھاری جانی نقصان کاسامنا،امریکی مبصرین نے خطرناک انتباہ جاری کردیا

واشنگٹن(این این آئی)جنگ زدہ افغانستان میں حالات کی خرابی کا سلسلہ جاری ہے جہاں طالبان کی جانب سے وسطی افغانستان میں ایک اور ضلع پر قبضہ کرلیا گیا۔فراہ صوبے کے ضلع انار درہ پر طالبان کی جانب سے قبضہ کیا گیا جبکہ اسی صوبے کے ایک اور ضلع میں افغان سیکیورٹی فورسز کو بھاری جانی… Continue 23reading طالبان نے افغانستان کے ایک اور اہم ضلع پر قبضہ کرلیا،افغان سیکورٹی فورسز کو بھاری جانی نقصان کاسامنا،امریکی مبصرین نے خطرناک انتباہ جاری کردیا

بھارت کی اہم ریاست میں باغیوں کے حملے، جدید ترین ’’بم پروف‘‘ گاڑی بھی تباہ، 9 بھارتی فوجی ہلاک ٗ 10 زخمی،متعدد کی حالت انتہائی تشویشناک،کھلبلی مچ گئی

datetime 13  مارچ‬‮  2018

بھارت کی اہم ریاست میں باغیوں کے حملے، جدید ترین ’’بم پروف‘‘ گاڑی بھی تباہ، 9 بھارتی فوجی ہلاک ٗ 10 زخمی،متعدد کی حالت انتہائی تشویشناک،کھلبلی مچ گئی

نئی دہلی(این این آئی) بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں بم دھماکے میں 9 بھارتی فوجی ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست چھتیس گڑھ کے ضلع سکما میں بھارتی فوج کی ’بم پروف‘ گاڑی ایم پی وی کو بارودی سرنگ سے اڑا دیا گیا جس کے نتیجے میں اس میں سوار 9 فوجی… Continue 23reading بھارت کی اہم ریاست میں باغیوں کے حملے، جدید ترین ’’بم پروف‘‘ گاڑی بھی تباہ، 9 بھارتی فوجی ہلاک ٗ 10 زخمی،متعدد کی حالت انتہائی تشویشناک،کھلبلی مچ گئی

بھارت میں پاکستانی سفارت کاروں کو ہراساں کئے جانے کا سلسلہ جاری ،سفارت کار کے بچوں کو بھی نہ بخشا، انتہائی افسوسناک حرکت کردی گئی

datetime 13  مارچ‬‮  2018

بھارت میں پاکستانی سفارت کاروں کو ہراساں کئے جانے کا سلسلہ جاری ،سفارت کار کے بچوں کو بھی نہ بخشا، انتہائی افسوسناک حرکت کردی گئی

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارت میں پاکستانی سفارت کاروں اور ان کے بچوں کو ہراساں کرنے کے مزید دو سنگین واقعات پیش آئے ہیں ٗ پاکستانی ہائی کمیشن نے معاملہ بھارتی وزارت خارجہ کے سامنے اٹھاتے ہوئے احتجاج ریکارڈ کرادیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں پاکستانی سفارتکاروں اور ان کے اہل خانہ کو مختلف… Continue 23reading بھارت میں پاکستانی سفارت کاروں کو ہراساں کئے جانے کا سلسلہ جاری ،سفارت کار کے بچوں کو بھی نہ بخشا، انتہائی افسوسناک حرکت کردی گئی

لندن کے مصور کا عبدالستار ایدھی کومنفرد انداز میں خراج عقیدت

datetime 13  مارچ‬‮  2018

لندن کے مصور کا عبدالستار ایدھی کومنفرد انداز میں خراج عقیدت

لندن (سی پی پی )استاد انسانیت عبد الستار ایدھی کی خدمات کو کبھی بھی بھلایا نہیں جا سکتا۔ ان کے چاہنے والے دنیا کے ہر کونے میں موجود ہیں، جو اپنے اپنے انداز میں انہیں سراہتے ہیں، ایسے میں لندن کے ایک مصور نے ایدھی کا خاکہ بنا کر انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔لندن… Continue 23reading لندن کے مصور کا عبدالستار ایدھی کومنفرد انداز میں خراج عقیدت