سلمان خان کے عروج کو زوال کی نظر لگ گئی کتنے کروڑوں کا ٹیکہ لگ گیا
ممبئی(این این آئی) سلمان خان کی گزشتہ برس ریلیز ہوئی فلم ’’ٹیوب لائٹ‘‘ توقع کے خلاف باکس آفس پر زیادہ کامیابی حاصل نہ کرسکی تھی اور سلمان خان کو فلم کی ناکامی کی بھاری قیمت چکانی پڑی تھی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ہدایت کار کبیر خان اور سلمان خان ایک ساتھ کئی کامیاب فلموں میں کام… Continue 23reading سلمان خان کے عروج کو زوال کی نظر لگ گئی کتنے کروڑوں کا ٹیکہ لگ گیا