بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

اسرائیلیوں کے ظلم و ستم جاری، مسجد اقصیٰ کے خطیب شیخ عکرمہ صبری پر کون سی پابندی لگا دی؟

datetime 11  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیت المقدس (آن لائن) اسرائیلی حکام نے مسجد اقصیٰ کے خطیب شیخ عکرمہ صبری کے مغربی کنارے جانے ملک چھوڑنے پر 4 ماہ کی پابندی عائد کر دی ہے۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی حکام نے مسجد اقصیٰ کے خطیب پر سفری پابندی کاحکم ایمرجنسی قانون مجریہ1945 کے تحت جاری کیا ہے۔غاصب اسرائیلی حکام نے مسجد اقصیٰ کے خطیب عکرمہ صبری پر مغربی کنارے جانے پر

4 ماہ کی پابندی لگا دی ہے جب کہ اْن کے ملک چھوڑنے پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔صیہونی افواج کی جانب سے مسجد اقصیٰ کے خطیب پر چند سالوں کے دوران پانچویں بار سفری پابندیاں عائد کی گئی ہیں۔خیال رہے کہ مغربی کنارے کے علاقے اور غزہ کی پٹی میں 30 مارچ سے اب تک صیہونی افواج کے ہاتھوں 53 فلسطینی شہید اور سینکڑوں زخمی ہو چکے ہیں۔



کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…