بدھ‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2026 

لڑکی کو ریپ کے بعد زندہ جلا دیا گیا، ایک ہفتے میں تیسرا افسوسناک واقعہ

datetime 11  مئی‬‮  2018 |

ممبئی (آن لائن)بھارتی ریاست مدھیا پردیش میں 26 سالہ ملزم نے 16 سالہ لڑکی کو ریپ کے بعد اس وقت آگ لگادی جب لڑکی نے کہا کہ وہ اپنے اہل خانہ کو ریپ کے حوالے سے آگاہ کریں گی۔مدھیا پردیش کی پولیس کا کہنا تھا کہ تازہ واقعے میں متاثرہ لڑکی ضلع ساگر میں اپنے گھر میں اکیلی تھیں کہ انھیں ریپ کا نشانہ بنایا گیا۔ضلع ساگر کے ڈسٹرکٹ پولیس سپرینٹنڈنٹ (ڈی ایس پی) ستیندرا کمار شکلا نے کہا کہ ‘ہم نے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے جن میں سے

ایک لڑکی کا کزن ہے جس نے مرکزی ملزم کو اطلاع دی کہ لڑکی اپنے گھر میں اکیلی ہیں’۔بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں 2012 میں ایک طالبہ کو بس میں ریپ کا نشانہ بنایا گیا تھا جس پر شدید احتجاج کیا گیا تھا اور اس کے بعد مقبوضہ کشمیر میں 8 سالہ بچی سے ریپ کے واقعے پر بڑے پیمانے پراحتجاج کیا گیا تھا۔بھارت میں سخت قوانین کے باوجود جنسی تشدد کے واقعات مسلسل پیش آرہے ہیں۔بھارت میں 2016 میں ’ریپ‘ کے تقریباً 40 ہزار کیسز رپورٹ ہوئے تھے۔



کالم



سائرس یا ذوالقرنین


میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…