عراق میں داعش کے ہاتھوں اغواء چھ شہریوں کی لاشیں برآمد
بغداد(انٹرنیشنل ڈیسک)عراق کی پولیس نے کہاہے کہ دیالی گورنری میں چھ افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ ممکنہ طورپر یہ لاشین ان چھ افراد کی ہوسکتی ہیں جنہیں داعش کے دہشت گردوں نے اغواء کر رکھا تھا۔عرب ٹی وی کے مطابق داعش کی جانب سے عراقی حکام سے مطالبہ کیا گیا تھا کہ وہ خواتین اہل… Continue 23reading عراق میں داعش کے ہاتھوں اغواء چھ شہریوں کی لاشیں برآمد











































