جمعرات‬‮ ، 17 اپریل‬‮ 2025 

سعودی عرب نے پاکستانیوں کیلئے انفرادی وزٹ اور بزنس ویزہ فیس کتنے ریال مقرر کردی؟جان کر آپ کو یقین نہیں آئیگا،وجہ بھی بتا دی گئی

datetime 9  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(سی پی پی)باقی ممالک کے برعکس سعودی عرب نے پاکستانیوں کے لیے ویزہ فیس 3500 ریال مقرر کر دی ۔ مزید تفصیلات کے مطابق سعودی عرب نے پاکستانیوں کے لیے انفرادی وزٹ ویزہ کی فیس 3500 ریال اور بزنس ویزہ کی فیس 5500 ریال مقرر کر دی ہے ۔ سعودی حکام نے پاکستانیوں کے لیے اس ویزہ فیس میں اضافے کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا ہے کہ فیس دو طرفہ فوائد کی بنیاد پر عائد کی گئی ہے ۔سعودی حکام نے کہا کہ جہاں

سعودی عرب 2030 ویژن کے تحت ریاست میں سیاحت کر فروغ دے رہا ہے ایسے ہی پاکستان بھی سی پیک پر کام کرتے ہوئے اپنی ریاست میں صنعتی ترقی کو فروغ دے رہا ہے ۔ سی پیک منصوبہ جہاں پاکستان کی معاشی وصنعتی ترقی کیلئے اہم ہے وہاں دنیا کے دیگر ممالک کیلئے بھی باعث کشش ہے ۔ دوسری جانب سعودی عرب کا وژن 2030 ترقی کے نئے دور کا اہم منصوبہ ہے جو بیرونی سرمایہ کاری اور صنعتوں کے قیام کیلئے انتہائی اہم ثابت ہوگا ۔

موضوعات:



کالم



اگر آپ بچیں گے تو


جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…

آپ کی امداد کے مستحق دو مزید ادارے

یہ2006ء کی انگلینڈ کی ایک سرد شام تھی‘پارک میںایک…