فضائی تاریخ کا انوکھا ترین واقعہ،ایئر انڈیا کے بوئنگ787ڈریم لائنر (ویٹانی) طیارے میں بھگدڑ، ایئرکرافٹ کا ونڈو پینل کیبن میں گرگیا ،متعدد مسافر زخمی
نئی دہلی(آئی این پی) بھارت کے شہر امرتسر سے نئی دہلی جانیوالے ایئر انڈیا کے طیارے میں اچانک بھگدڑ مچ گئی جب ایئرکرافٹ کا ونڈو پینل کیبن میں گرگیا جس سے 3مسافرزخمی ہوگئے، آکسیجن ماسک بھی کھل گئے،بوئنگ787ڈریم لائنر (ویٹانی) میں10،15منٹ کا یہ لمحہ مسافروں کیلئے کسی آفت سے کم نہ تھا۔ایئرلائنز ذمہ داران اور… Continue 23reading فضائی تاریخ کا انوکھا ترین واقعہ،ایئر انڈیا کے بوئنگ787ڈریم لائنر (ویٹانی) طیارے میں بھگدڑ، ایئرکرافٹ کا ونڈو پینل کیبن میں گرگیا ،متعدد مسافر زخمی