بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

معروف چینی کمپنی علی بابا کی پاکستان میں دھماکہ خیز انٹری،بڑی ویب سائٹ خرید لی،علی بابا کو فروخت کیے جانے کے بعد بھی ای کامرس ویب سائٹ اسی نام سے اپنا آپریشن جاری رکھے گی

datetime 8  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)معروف چینی کمپنی علی بابا کی پاکستان میں دھماکہ خیز انٹری،بڑی ویب سائٹ خرید لی،علی بابا کو فروخت کیے جانے کے بعد بھی ای کامرس ویب سائٹ اسی نام سے اپنا آپریشن جاری رکھے گی،پاکستان کی مقبول ای کامرس ویب سائٹ دراز ڈاٹ پی کو چین کے علی بابا گروپ نے خرید لیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق راکٹ انٹرنیٹ کمپنی نے اپنی جنوبی ایشیاء کی مقبول ای کامرس ویب سائٹ دراز گروپ علی بابا گروپ کو فروخت کردیا ہے۔راکٹ انٹرنیٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر

(سی ای او) الیور سیم ور نے ایک پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ دراز کو علی بابا گروپ کو فروخت کرنیکا مقصد ایک نیا تجربہ کرنا ہے تاکہ مارکیٹ میں کمپنی سب سے آگے نکل سکے۔انہوں نے بتایا کہ یہ اقدام پوری دارز ٹیم کے لیے کامیاب ثابت ہوگا۔علی بابا کو فروخت کیے جانے کے بعد بھی دراز گروپ اسی نام سے اپنا آپریشن جاری رکھے گا۔واضح رہے کہ ای کامرس ویب سائٹ ‘دراز ڈاٹ پی کے’ 2012 میں پاکستان، بنگلہ دیش، سری لنکا، نیپال اور میانمار میں متعارف ہوئی تھی۔



کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…