اتوار‬‮ ، 09 مارچ‬‮ 2025 

قدرت کا کرشمہ، سوڈان میں دو سروں والے بچے کی پیدائش

datetime 11  مارچ‬‮  2018

قدرت کا کرشمہ، سوڈان میں دو سروں والے بچے کی پیدائش

خرطوم(این این آئی)سوڈان میں دو سروں والے ایک بچے کی پیدائش نے لوگوں کو حیران وپریشان کردیا۔ یہ بچہ سوڈان کی النیل الابیض ریاست کے کوسٹی شہر میں پیدا ہوا۔عرب ٹی وی کے مطابق دو سروں والے بچے کے والد نے بتایا کہ بچہ خرطوم کے ایک اسپتال میں انتہائی نگہداشت وارڈ میں داخل ہے۔… Continue 23reading قدرت کا کرشمہ، سوڈان میں دو سروں والے بچے کی پیدائش

اقتدارکی خاطرآئین میں تبدیلی کا کوئی ارادہ نہیں،ولادیمیر پوٹن

datetime 11  مارچ‬‮  2018

اقتدارکی خاطرآئین میں تبدیلی کا کوئی ارادہ نہیں،ولادیمیر پوٹن

ماسکو(این این آئی)روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے کہا ہے کہ وہ اقتدار میں رہنے کے لیے ملکی دستور میں کسی بھی قسم کی تبدیلی کا ارادہ نہیں رکھتے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ چین کی طرز پر آئین میں تبدیلی نہیں کروں گا، چینی صدر شی جن… Continue 23reading اقتدارکی خاطرآئین میں تبدیلی کا کوئی ارادہ نہیں،ولادیمیر پوٹن

چینگ ڈائوشنگھائی تعاون تنظیم سربراہی کانفرنس تنظیم کی تاریخ میں سنگ میل ثابت ہوگی ، چین

datetime 11  مارچ‬‮  2018

چینگ ڈائوشنگھائی تعاون تنظیم سربراہی کانفرنس تنظیم کی تاریخ میں سنگ میل ثابت ہوگی ، چین

بیجنگ(آئی این پی/شِنہوا)چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی نے کہا کہ رواں سال چینگڈائومیںمنعقد ہونے والی شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کی سربراہی کانفرنس ایس سی او کی تاریخ میں سنگ میل ثابت ہوگی ، قومی عوامی کانگریس کے سالانہ اجلاس کی خبریںبھیجنے کیلئییہاں آنے والے اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے وانگ… Continue 23reading چینگ ڈائوشنگھائی تعاون تنظیم سربراہی کانفرنس تنظیم کی تاریخ میں سنگ میل ثابت ہوگی ، چین

ترک عدالت کا جمہوریت اخبار کے گرفتاردو صحافیوں کی ضمانت پر رہائی کا حکم

datetime 11  مارچ‬‮  2018

ترک عدالت کا جمہوریت اخبار کے گرفتاردو صحافیوں کی ضمانت پر رہائی کا حکم

انقرہ(این این آئی)ترکی کی ایک عدالت کو ان دو صحافیوں کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا ہے جنہیں بغاوت کے مقدمے کا سامنا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق رہائی پانے والے دونوں صحافیوں کے اخبار کے چیف ایگزیکٹو اکن اطالی کو مقدمے کی آئندہ سماعت تک حراست میں رکھنے کا حکم دیا گیا ہے جو… Continue 23reading ترک عدالت کا جمہوریت اخبار کے گرفتاردو صحافیوں کی ضمانت پر رہائی کا حکم

راہول گاندھی کا اپنے والد کے قاتلوں سے متعلق ناقابل یقین اعلان

datetime 11  مارچ‬‮  2018

راہول گاندھی کا اپنے والد کے قاتلوں سے متعلق ناقابل یقین اعلان

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کے آنجہانی وزیر اعظم راجیو گاندھی کے بیٹے راہول گاندھی نے کہا ہے کہ وہ اور اْن کی بہن پریانکا اپنے والد کے قاتلوں کو معاف کرچکے ہیں۔بھارتی اخبار کے مطابق سنگاپور میں انڈین انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ میں تقریب کے دوران راہول گاندھی نے کہا کہ ہم نے اپنے والد… Continue 23reading راہول گاندھی کا اپنے والد کے قاتلوں سے متعلق ناقابل یقین اعلان

شمالی کوریا امن قائم کرنے کیلئے تیار ہے،ڈونلڈ ٹرمپ

datetime 11  مارچ‬‮  2018

شمالی کوریا امن قائم کرنے کیلئے تیار ہے،ڈونلڈ ٹرمپ

پنسلوینیا(آئی این پی)شمالی کوریا کے راہنما کم جونگ ان کی طرف سے امریکی صدر سے ملاقات پر رضامندی کے اظہار کے بعد صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خیال ظاہر کیا ہے کہ شمالی کوریا امن قائم کرنے کے لیے تیار ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پنسلوینیا کے علاقے مون ٹاون شپ میں ایک سیاسی ریلی سے… Continue 23reading شمالی کوریا امن قائم کرنے کیلئے تیار ہے،ڈونلڈ ٹرمپ

اوبر کمپنی نے سیلف ڈرائیونگ کار کا نمونہ تیار کرلیا

datetime 11  مارچ‬‮  2018

اوبر کمپنی نے سیلف ڈرائیونگ کار کا نمونہ تیار کرلیا

نیویارک(آئی این پی)اوبر کمپنی نے سیلف ڈرائیونگ کار کا نمونہ تیار کرلیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹرانسپورٹ کی دنیا میں نووارد لیکن تیزی سے ترقی کرنے والی کمپنی اوبر نے مسافروں کی سہولت کے پیش نظر ایسی کاروں کی تیاری کا منصوبہ بنالیا ہے جو از خود ڈرائیو ہوگی اور مسافر اس میں بیحد آرام… Continue 23reading اوبر کمپنی نے سیلف ڈرائیونگ کار کا نمونہ تیار کرلیا

امیتابھ اور جیا بچن کروڑوں کے قرضدارنکلے

datetime 11  مارچ‬‮  2018

امیتابھ اور جیا بچن کروڑوں کے قرضدارنکلے

نئی دہلی(این این آئی) بھارت کے امیر ترین خاندانوں میں شمار کیے جانے والے بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن اور ان کی اہلیہ جیا بچن کروڑوں کے قرضدار نکلے۔ماضی کی معروف اداکارہ جیا بچن بہترین اداکارہ ہونے کے ساتھ بھارت کی نامور سیاستدان بھی ہیں اور پچھلے کئی برسوں سے بھارتی سیاسی جماعت سماج… Continue 23reading امیتابھ اور جیا بچن کروڑوں کے قرضدارنکلے

سابق امریکی صدر بارک اوباما اوراہلیہ مشعل کو نوکری مل گئی

datetime 11  مارچ‬‮  2018

سابق امریکی صدر بارک اوباما اوراہلیہ مشعل کو نوکری مل گئی

واشنگٹن(این این آئی) سابق امریکی صدر بارک اوباما اور ان کی اہلیہ مشعل اوباما انٹرنیٹ انٹرٹینمنٹ سروس کے لیے ہائی پروفائل ٹاک شوز پروڈیوس کریں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی صدر کو ایک سال بعد بالاآخر نوکری مل ہی گئی وہ نیٹ فلیکس کے لیے ہائی پروفائل شوز پیش کریں گے جو کہ رئیلیٹی شو بھی… Continue 23reading سابق امریکی صدر بارک اوباما اوراہلیہ مشعل کو نوکری مل گئی