بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

وزیر اعلیٰ دہلی اروندکیجریوال مشکل میں پھنس گئے، کتنے سو کروڑکے گھپلے کیے گئے ، افسوسناک انکشافات

datetime 10  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(آئی این پی) بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت دارالحکومت دہلی کے وزیر اعلیٰ اروندکیجریوال مشکل میں پھنس گئے ہیں۔دہلی لیبر ویلفیئر بورڈ میں فرضی مزدوروں کی رجسٹریشن کے معاملے میں دہلی حکومت ملوث نظر آرہی ہے۔ گزشتہ 3برسوں میں دہلی میں عام آدمی پارٹی کی حکومت پر تعمیراتی مزدور فنڈ میں 139کروڑ روپے کے گھپلے کا الزام عائد کیا گیا۔ دہلی لیبر ویلفیئر بورڈ کے سابق صدر و مزدور رہنما سکھبیر شرما نے اینٹی کرپشن

بیورو میں شکایت درج کرائی کہ دہلی حکومت نے تعمیراتی لیبرفنڈ میں 139کروڑ روپے کا گھپلہ کیا ہے۔ اے سی بی نے مقدمہ درج کرنے سے قبل تحقیقات کی تو معلوم ہوا کہ ایسے نام فنڈ کی فہرست میں درج ہیں جو آٹو رکشہ چلاتے ہیں یا کہیں بوتیک میں کام کرنیوالے افراد ہیں۔ بورڈ نے واضح کیا کہ دیگر کام کرنیوالوں کے نام لیبر فنڈ کی فہرست میں رجسٹرنہیں کرائے جاسکتے۔ بورڈ نے اس گھپلے کے خلاف قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔



کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…