بدھ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2024 

رمضان المبارک میں حرم شریف سے دور رہائش گاہ ملنے والے عمرہ زائرین کیلئے بڑی خوشخبری، سعودی حکومت نے بڑا مسئلہ حل کر دیا ایسا شاندار اعلان کر دیا کہ پوری دنیا کے مسلمانوں کے دل جیت لئے

datetime 8  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکہ مکرمہ(این این آئی)رمضان المبارک کے دوران پانچوں فرض نمازوں میں شرکت کے خواہشمند معتمرین کو حرم شریف لانے لیجانے کیلئے اسپیشل پروگرام تیار کرلیا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ فیصلہ گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ خالد الفیصل کی زیرصدارت اجلاس

میں مرکزی حج کمیٹی نے کیا۔چارکروڑ معتمرین کو حرم شریف لایا لیجایا جائیگا۔ اس انتظام کے تحت حرم شریف کیلئے شٹل سروس ہوگی۔دوہزار بسیں چلائی جائیں گی۔ 25لاکھ گاڑیوں کی پارکنگ کا انتظام ہوگا۔ پیدل چلنے والوں کیلئے سایہ دار گزر گاہیں مختص ہونگی۔

موضوعات:



کالم



اگر کویت مجبور ہے


کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…