منگل‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2025 

بھارت،پنچایت کیلئے بجٹ میں کوئی کمی نہیں کی جائے گی،مودی

datetime 25  اپریل‬‮  2018

بھارت،پنچایت کیلئے بجٹ میں کوئی کمی نہیں کی جائے گی،مودی

رام نگر(آئی این پی) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ پنچایت کیلئے بجٹ میں کوئی کمی نہیں کی جائے گی، پنچایتی نمائندے ترقی کا حلف لیں اور اپنی ہرممکن کوشش کریں، بجٹ کا صحیح استعمال ، مستحق اور ضرورتمندوں تک پوری ایمانداری اور شفافیت کے ساتھ پہنچایا جائے۔ بھارتی میڈیا کے مطابقبھارتی… Continue 23reading بھارت،پنچایت کیلئے بجٹ میں کوئی کمی نہیں کی جائے گی،مودی

پاکستانیوں نے مقام مقدس کو بھی چھوڑا،11رکنی گروہ گرفتار ،جانتے ہیں یہ سب افراد کس شرمناک کام میں ملوث نکلے؟

datetime 25  اپریل‬‮  2018

پاکستانیوں نے مقام مقدس کو بھی چھوڑا،11رکنی گروہ گرفتار ،جانتے ہیں یہ سب افراد کس شرمناک کام میں ملوث نکلے؟

مکہ المکرمہ،ابوظہبی ،ریاض( سی پی پی )سعودی عرب کے شہر مکہ المکرمہ میں پولیس نے غیر ملکیوں کو انعام کا جھانسہ دے کر لوٹنے والے گروہ کو گرفتار کر لیا ہے ۔ گروہ 11 پاکستانیوں پر مشتمل ہے ۔ مکہ پولیس نے مقامی میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ گروہ تارکین وطن کو وٹس… Continue 23reading پاکستانیوں نے مقام مقدس کو بھی چھوڑا،11رکنی گروہ گرفتار ،جانتے ہیں یہ سب افراد کس شرمناک کام میں ملوث نکلے؟

ٹرمپ نے پاکستانی ایجنسی ایف آئی اے سے مدد طلب کرلی،وجہ بھی سامنے آگئی

datetime 25  اپریل‬‮  2018

ٹرمپ نے پاکستانی ایجنسی ایف آئی اے سے مدد طلب کرلی،وجہ بھی سامنے آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدرکو سوشل میڈیا پر دھمکی آمیز پیغام جاری کرنے والے شخص کی تلاش کیلئے پاکستان سے مدد طلب ۔ایف آئی اے سائبر کرائم سیل کے ڈائریکٹر کیپٹن (ر) محمد شعیب نے قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ جو افراد سوشل میڈیا پر توہین آمیز مواد اپ لوڈ کرتے ہیں ان… Continue 23reading ٹرمپ نے پاکستانی ایجنسی ایف آئی اے سے مدد طلب کرلی،وجہ بھی سامنے آگئی

امریکا کا جنگ زدہ ملک شام سے فوجی انخلاء کا کوئی ارادہ نہیں،روسی وزیرخارجہ

datetime 25  اپریل‬‮  2018

امریکا کا جنگ زدہ ملک شام سے فوجی انخلاء کا کوئی ارادہ نہیں،روسی وزیرخارجہ

بیجنگ(این این آئی)روس نے کہاہے کہ امریکا کا جنگ زدہ ملک شام سے فوجی انخلاء کا کوئی ارادہ نہیں۔ امریکا کہتا تو ہے کہ وہ شام سے اپنے دستے واپس بلانے کا منصوبہ رکھتا ہے تاہم امریکہ ایسا کرنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزیر خارجہ سیرگئی لاوروف نے کہا کہ امریکی حکومت… Continue 23reading امریکا کا جنگ زدہ ملک شام سے فوجی انخلاء کا کوئی ارادہ نہیں،روسی وزیرخارجہ

عراق میں مسجد النوری کی تعمیر نو کے لیے امارات پانچ کروڑ ڈالر دے گا

datetime 25  اپریل‬‮  2018

عراق میں مسجد النوری کی تعمیر نو کے لیے امارات پانچ کروڑ ڈالر دے گا

موصل(این این آئی)عراق اور متحدہ عرب امارات کے درمیان موصل کی مشہور النوری جامع مسجد اور اس کے تاریخی مینار الحدباء کی تعمیر نو کے حوالے سے اتفاق رائے ہو گیا ہے۔ یہ دونوں تعمیرات گزشتہ جون میں شہر سے داعش تنظیم کو نکال دینے کے لیے ہونے والے معرکے کے دوران تباہ ہو گئیں… Continue 23reading عراق میں مسجد النوری کی تعمیر نو کے لیے امارات پانچ کروڑ ڈالر دے گا

یورپی ممالک جوہری معاہدہ بچانے کے لیے تاوان ادا نہ کریں ، ایران

datetime 25  اپریل‬‮  2018

یورپی ممالک جوہری معاہدہ بچانے کے لیے تاوان ادا نہ کریں ، ایران

تہران(این این آئی)ایران کے ایک سینئر عہدے دار نے تاریخی جوہری معاہدے کو بچانے کے لیے یورپی طاقتوں کی کوششوں کا خیر مقدم کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی قومی سلامتی کی سپریم کونسل کے سکریٹری جنرل علی شمخانی نے کہا کہ امریکا کے جوہری معاہدے میں رہنے کے… Continue 23reading یورپی ممالک جوہری معاہدہ بچانے کے لیے تاوان ادا نہ کریں ، ایران

متحدہ عرب امارات کے صحراء سویحان میں پھنسے پاکستانی کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے یقینی موت سے بچالیا گیا، وہاں وہ کیسے پھنس گیا تھا؟ جان کر ہی آپ کو ڈر لگنے لگے

datetime 25  اپریل‬‮  2018

متحدہ عرب امارات کے صحراء سویحان میں پھنسے پاکستانی کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے یقینی موت سے بچالیا گیا، وہاں وہ کیسے پھنس گیا تھا؟ جان کر ہی آپ کو ڈر لگنے لگے

ابوظہبی(مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات کا صحرائے سویحا ں میلوں دور کوئی درخت دکھائی نہیں دیتا وہاں ایک انسان کا زخمی حالت میں زندہ بچ جانا کسی معجزے سے کم نہیں ۔ خبر کی تفصیل کے مطابق صحرائے سویحان میں ایک پاکستانی نوجوان کوزخمی حالت میں زندہ بچا لیا گیا ۔ خلیج ٹائمز کے مطابق گزشتہ روز… Continue 23reading متحدہ عرب امارات کے صحراء سویحان میں پھنسے پاکستانی کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے یقینی موت سے بچالیا گیا، وہاں وہ کیسے پھنس گیا تھا؟ جان کر ہی آپ کو ڈر لگنے لگے

اسامہ کا محافظ اس وقت کہاں اور اسے ماہانہ کتنی رقم ادا کی جاتی ہے ؟حیران کن انکشاف

datetime 25  اپریل‬‮  2018

اسامہ کا محافظ اس وقت کہاں اور اسے ماہانہ کتنی رقم ادا کی جاتی ہے ؟حیران کن انکشاف

بر لن (آن لائن) تیونس سے تعلق رکھنے والا ایک شخص جو کہ مبینہ طور پر القاعدہ کے سابق سربراہ اسامہ بن لادن کا محافظ تھا، 1997 سے جرمنی میں مقیم ہے اور اسے ویلفیئر کی مد میں ماہانہ 1168 یورو دیے جاتے ہیں۔یہ اطلاع علاقائی حکومت نے اس وقت شائع کی جب انتہائی دائیں… Continue 23reading اسامہ کا محافظ اس وقت کہاں اور اسے ماہانہ کتنی رقم ادا کی جاتی ہے ؟حیران کن انکشاف

اسرائیل کی شام میں روسی فضائی دفاعی نظام تباہ کرنے کی دھمکی

datetime 25  اپریل‬‮  2018

اسرائیل کی شام میں روسی فضائی دفاعی نظام تباہ کرنے کی دھمکی

تل ابیب (این این آئی)اسرائیلی وزیر دفاع آوی گیڈور لائبرمین نے دھمکی دی ہے کہ شام میں موجود روس کا فضائی دفاعی نظام ایس 300 اسرائیل کے خلاف استعمال ہوا تو اسے تباہ کر دیا جائے گا۔اسرائیلی ٹی وی سے بات چیت میں اسرائیلی وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ اہم بات یہ ہے کہ… Continue 23reading اسرائیل کی شام میں روسی فضائی دفاعی نظام تباہ کرنے کی دھمکی