تشدد کی مزید کارروائیاں افغانستان میں امن و سلامتی کا موجب نہیں بن سکتیں، امریکہ
واشنگٹن(این این آئی)قائم مقام امریکی وزیر خارجہ جان جے سلیوان نے کہا ہے کہ موسم بہار کی کارروائیوں کا آغاز کرنے سے متعلق طالبان کے اعلان پر نظر پڑی جو عدم استحکام پیدا کرنے کی طالبان کی ذمے داری کے ثبوت کا غماز ہے، جس کے نتیجے میں ہر سال ہزاروں افغانوں کی زندگیاں داؤ… Continue 23reading تشدد کی مزید کارروائیاں افغانستان میں امن و سلامتی کا موجب نہیں بن سکتیں، امریکہ