اب کوئی کام اٹکانے، لٹکانے اور بھٹکانے کیلئے نہیں ہوگا، نریندر مودی
موتی ہاری(آئی این پی)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے اپوزیشن پر تنقید کے تیر چلاتے ہوئے الزام لگایا کہ وہ غریبوں کی فلاح و بہبود اور ترقیاتی کاموں میں سڑک سے لیکر ایوان تک روڑے اٹکا رہی ہے،اب کوئی کام اٹکانے، لٹکانے اور بھٹکانے کیلئے نہیں ہوگا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے وزیر اعظم… Continue 23reading اب کوئی کام اٹکانے، لٹکانے اور بھٹکانے کیلئے نہیں ہوگا، نریندر مودی