اسرائیلی فوج کا زور دار آواز والے بموں کا استعمال، شدید دھماکے ، سینکڑوں فلسطینی زخمی ، متعدد ہلاکتیں
مقبوضہ بیت المقدس(مانیٹرنگ ڈیسک)فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی مشرقی سرحد پر حق واپسی کے لیے احتجاج کرنے والے فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں 6فلسطینی شہید او950زخمی ہوگئے۔زخمیوں میں سے 300 کو ہسپتالوں میں منتقل کردیا گیا جن میں سے کئی افراد کی حالت تشویشناک ہے ۔فلسطینی وزارت صحت کے… Continue 23reading اسرائیلی فوج کا زور دار آواز والے بموں کا استعمال، شدید دھماکے ، سینکڑوں فلسطینی زخمی ، متعدد ہلاکتیں