مقبوضہ کشمیر میں 8 سالہ بچی سے زیادتی و قتل، مودی نے خاموشی توڑ دی
نئی دہلی(سی پی پی)بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی نے مقبوضہ کشمیر میں 8 سالہ بچی سے زیادتی اور بہیمانہ قتل اور اترپردیش میں ایک لڑکی کے ریپ میں حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)رکن کے ملوث ہونے کے معاملے پر خاموشی توڑ دی۔نئی دہلی میں ایک تقریب کے موقع پر بھارتی وزیراعظم نے… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر میں 8 سالہ بچی سے زیادتی و قتل، مودی نے خاموشی توڑ دی