شام سے اپنی فورسز کے انخلا پر پشیمانی ہو گی، امریکی وزیر دفاع
واشنگٹن (آئی این پی) امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے باور کرایا ہے کہ امیرکا شام سے اپنی فورسز کو واپس بلانے کے اس فیصلے پر پیشیمان ہو سکتا ہے جس پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ عمل کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کانگریس کے اجلاس کے دوران میٹس نے انکشاف کیا… Continue 23reading شام سے اپنی فورسز کے انخلا پر پشیمانی ہو گی، امریکی وزیر دفاع