بس اسی چیز کی کمی رہ گئی تھی!بڑے عرب ملک میں سیاحت کے فروغ کیلئے خواتین پولیس اہلکاروں کو ایسی شرمناک وردی پہنا دی گئی کہ عربی خواتین بھی اپنا چہرہ چھپانے پر مجبور ہوگئیں

23  جون‬‮  2018

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) تمام ممالک کی کوشش ہوتی ہے کہ ان کے ہاں سیاحت  کو فروغ ملے۔ جس  کے لیے سیاحوں کو مختلف طریقوں سے راغب کیا جاتا ہے لیکن عرب ملک لبنان کے شہر برمانا کے میئر نے سیاحت کے فروغ کے لیے جو قدم اٹھایا ہے ، وہ دنیا کے کسی دوسرے ملک میں کم از کم سیاحت کے فروغ کے حوالے سے نہیں اٹھایا گیا۔

عرب میڈیا کے مطابق  برمانا کے میئر نے سیاحت کو فروغ دینے کے لیے گلیوں میں پیٹرولنگ کرنے والی خاتون پولیس اہلکاروں کو مختصر کپڑے پہنا دئیے۔ان کا خیال ہے کہ اس سے ملک میں سیاح بھی آئیں گے اور ملک کا تاثر بھی دنیا کے سامنے بہتر ہوگا۔برمانا کے میئر پیری ایچکرکا کہنا ہے کہ بحیرہ روم کے علاقے کے 99 فیصد سیاح شارٹس پہنتے ہیں۔انہوں نے امید ظاہر کی کہ دلکش ٹریفک پولیس کا نیا سکواڈ ٹاؤن میں سیاحت کے فروغ اور ملک کے تاثر کو بہتر بنانے میں مددگار ہوگا۔جونہی ان خواتین کی تصاویر سوشل میڈیا پر آئیں صارفین کی جانب سے ملا جلا ردعمل سامنے آرہا ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…