خواتین کے گاڑی چلانے سے ٹریفک پرابلم نہیں ہوگا،سعودی عرب
ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں خواتین کی ڈرائیونگ کی تربیت کی نگرانی قومی کمیٹی کے چیئرمین نے اس تاثر کی سختی سے نفی کی ہے کہ خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت ملنے کے بعد شہروں میں گاڑیوں کا ھجوم بڑھ جائے اور ٹریفک کے مسائل پیدا ہوں گے۔ حکومت نے اس حوالے سے تمام ضروری… Continue 23reading خواتین کے گاڑی چلانے سے ٹریفک پرابلم نہیں ہوگا،سعودی عرب