القدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم نہ کرنا دھوکہ ہے،امریکی ایلچی
واشنگٹن(این این آئی)مشرق وسطیٰ کے لیے امریکی ایلچی جیسن گرین بیلٹ نے کہا ہے کہ اسرائیل کرہ ارض پرایک حقیقت ہے اور یروشلم ہی اس کا دارالحکومت ہے۔ اسرائیل کے وجود سے انکاری اور القدس کو عبرانی ریاست کا صدر مقام تسلیم نہ کرنے والے دھوکے میں ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق گرین بیلٹ نے… Continue 23reading القدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم نہ کرنا دھوکہ ہے،امریکی ایلچی





































