منگل‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2025 

مہاجرین کے لیے دل کھلے رکھو، پوپ فرانسس کا مسیحیوں کوانتباہ

datetime 11  اپریل‬‮  2018

مہاجرین کے لیے دل کھلے رکھو، پوپ فرانسس کا مسیحیوں کوانتباہ

ویٹی کن ستی(این این آئی)پوپ فرانسس نے ایسے مسیحیوں کو خبردار کیا ہے، جو مہاجرین کو کھلے دل سے خوش آمدید کہنے سے متعلق ان کے بیانات کو تنقید کا نشانہ بناتے ہیں۔ مسیحیت مہاجرین کو خوش آمدید کہنے کی تاکید کرتی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پوپ فرانسس نے کہاکہ انہوں نے اپنی داعیانہ… Continue 23reading مہاجرین کے لیے دل کھلے رکھو، پوپ فرانسس کا مسیحیوں کوانتباہ

ایران نے 1992میں الجزائرکے اندر دہشت گردی کو سپورٹ کیا، سابق وزیراعظم

datetime 11  اپریل‬‮  2018

ایران نے 1992میں الجزائرکے اندر دہشت گردی کو سپورٹ کیا، سابق وزیراعظم

الجیریا(این این آئی)الجزائر کے ایک سابق وزیراعظم احمد غزالی نے نے کہاہے کہ 1992میں ان کے دور حکومت میں الجزائر کے صدر محمد بوضیاف (مرحوم) تھے۔ بوضیاف نے ہی میری تجویز پر ایران کے ساتھ تعلقات منقطع کرنے کا فیصلہ کیا جس پر عمل درآمد بوضیاف کے قتل کے بعد ہوا۔عرب ٹی وی سے بات… Continue 23reading ایران نے 1992میں الجزائرکے اندر دہشت گردی کو سپورٹ کیا، سابق وزیراعظم

112 سالہ جاپانی شہری دنیا کا معمر ترین انسان قرار ،نام گنیز بک میں شامل

datetime 11  اپریل‬‮  2018

112 سالہ جاپانی شہری دنیا کا معمر ترین انسان قرار ،نام گنیز بک میں شامل

ٹوکیو(این این آئی) جاپان کے 112 سالہ شہری مسازو نوناکا نے دنیا کے سب سے معمر ترین انسان ہونے کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جاپان کے شمالی جزیرے ہوکائیڈو کے علاقے آشورو کے رہائشی مسازو نوناکا کو میڈیا کے سامنے گنیز ورلڈ ریکارڈ انتظامیہ کی جانب سے سرٹیفکیٹ دیا گیا۔اس موقع… Continue 23reading 112 سالہ جاپانی شہری دنیا کا معمر ترین انسان قرار ،نام گنیز بک میں شامل

ٹرمپ کا چاڈ کے شہریوں پر امریکی سفری پابندیاں ختم کر نے کا اعلان

datetime 11  اپریل‬‮  2018

ٹرمپ کا چاڈ کے شہریوں پر امریکی سفری پابندیاں ختم کر نے کا اعلان

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چاڈ کے شہریوں پر عائد سفری پابندیاں ختم کر دی ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس سے جاری ایک بیان میں کہاگیاکہ سفری پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ تازہ جائزے کے بعد کیا گیا ہے۔ جائزے میں بتایا گیا کہ چاڈ نے سکیورٹی معیارات بہتر بنانے کے… Continue 23reading ٹرمپ کا چاڈ کے شہریوں پر امریکی سفری پابندیاں ختم کر نے کا اعلان

مرد و زن کو برابر کی تنخواہ دی جائے گی ، متحدہ عرب امارات کابینہ

datetime 11  اپریل‬‮  2018

مرد و زن کو برابر کی تنخواہ دی جائے گی ، متحدہ عرب امارات کابینہ

ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات نے خواتین اور مردوں کی تنخواہ کے اسکیل برابر کر د یئے۔لبنانی اخبار کے مطابق کابینہ نے مساوی تنخواہ کا قانون منظور کر لیا ہے۔صنفی مساوات سے متعلق عالمی اقتصادی فورم کی سال 2017 کی درجہ بندی فہرست میں 144 ممالک میں امارات 120 ویں نمبر پر تھا۔دبئی کے شیخ… Continue 23reading مرد و زن کو برابر کی تنخواہ دی جائے گی ، متحدہ عرب امارات کابینہ

ڈونلڈ ٹرمپ کے ایک اور مشیر تھامس بوزرٹ کا بھی مستعفی ہونے کا فیصلہ

datetime 11  اپریل‬‮  2018

ڈونلڈ ٹرمپ کے ایک اور مشیر تھامس بوزرٹ کا بھی مستعفی ہونے کا فیصلہ

واشنگٹن(این این آئی) وائٹ ہاؤس سے ڈونلڈ ٹرمپ کے ایک اور مشیر کی رخصتی ہوگئی ، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ہوم لینڈ سیکیورٹی ایڈوائزر تھامس بوزرٹ نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا۔امریکی ٹی وی کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کے ہوم لینڈ سیکیورٹی ایڈوائزر تھامس بوزرٹ نے مستعفی ہونے کا فیصلہ صدر ٹرمپ کی… Continue 23reading ڈونلڈ ٹرمپ کے ایک اور مشیر تھامس بوزرٹ کا بھی مستعفی ہونے کا فیصلہ

مقبوضہ کشمیر:بھارتی فوجیوں کی کولگام میں پر امن مظاہرین پرفائرنگ ، 3کشمیری نوجوان شہید ،متعدد زخمی

datetime 11  اپریل‬‮  2018

مقبوضہ کشمیر:بھارتی فوجیوں کی کولگام میں پر امن مظاہرین پرفائرنگ ، 3کشمیری نوجوان شہید ،متعدد زخمی

سری نگر (آئی این پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران آج ضلع کولگام میں 3 اور کشمیری نوجوان شہید کر دیے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے ضلع کے علاقے کھڈونی میںوانی محلہ کے مقام پرمحاصرے اور تلاشی کی کاررئی کے دوران پر امن مظاہرین پر… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر:بھارتی فوجیوں کی کولگام میں پر امن مظاہرین پرفائرنگ ، 3کشمیری نوجوان شہید ،متعدد زخمی

سعودی عرب پر دو اطراف سے بڑا حملہ، دارالحکومت ریاض سمیت کس اہم شہر کو بیک وقت نشانہ بنا دیا گیا،تشویشناک صورتحال

datetime 11  اپریل‬‮  2018

سعودی عرب پر دو اطراف سے بڑا حملہ، دارالحکومت ریاض سمیت کس اہم شہر کو بیک وقت نشانہ بنا دیا گیا،تشویشناک صورتحال

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے فضائی دفاعی نظام نے یمن سے حوثی باغیوں کیدارالحکومت الریاض پر داغے گئے بیلسٹک میزائل کو فضا ہی میں تباہ کردیا ۔ سعودی فورسز نے سرحدی شہر جازان کی جانب آنے والے ایک ڈرون کو بھی مار گرایا ۔میڈیارپورٹس کے مطابق عرب اتحادی فورسز کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے… Continue 23reading سعودی عرب پر دو اطراف سے بڑا حملہ، دارالحکومت ریاض سمیت کس اہم شہر کو بیک وقت نشانہ بنا دیا گیا،تشویشناک صورتحال

بھارت میں ’’ہندوستان بند‘‘تحریک شروع، متعدد شہروں میں ہنگامے، فائرنگ، درجنوں زخمی، ٹرینیں روک دی گئیں،کرفیو نافذ

datetime 10  اپریل‬‮  2018

بھارت میں ’’ہندوستان بند‘‘تحریک شروع، متعدد شہروں میں ہنگامے، فائرنگ، درجنوں زخمی، ٹرینیں روک دی گئیں،کرفیو نافذ

نئی دہلی(آئی این پی)بھارتی ریاست مدھیہ پردیش اور بہار میں سورنوں کاہندوستان بندکے دوران ہنگامہ اور فائرنگ میں درجنوں زخمی ہو گئے، کرفیو نافذ کر دیا گیا، سخت حفاظتی اقدامات کئے جائیں تاکہ کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہ آئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 2اپریل کو دلتوں کے ’’ہندوستان بند‘‘مظاہرے کے بعداب ریزرویشن کیخلاف سورنوں کا… Continue 23reading بھارت میں ’’ہندوستان بند‘‘تحریک شروع، متعدد شہروں میں ہنگامے، فائرنگ، درجنوں زخمی، ٹرینیں روک دی گئیں،کرفیو نافذ