امریکا گولان کی پہاڑیوں پر ہمارا قبضہ تسلیم کرلے گا، اسرائیل
تل ابیب(این این آئی)اسرائیل نے کہا ہے کہ امریکا جلد ہی گولان کی پہاڑیوں پر اسرائیلی قبضے کو تسلیم کر لے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی انٹیلی جنس وزیر کاٹز نے کہا کہ امریکا کے ساتھ دو طرفہ سفارتی بات چیت میں گولان کی پہاڑیوں کا معاملہ سر فہرست ہے۔اسرائیلی انٹیلی جنس وزیر نے… Continue 23reading امریکا گولان کی پہاڑیوں پر ہمارا قبضہ تسلیم کرلے گا، اسرائیل