مصر، ساحل سمندر پر عجیب الخلقت مخلوق نمودار،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا، تحقیقات شروع

20  جون‬‮  2018

قاہرہ(آئی این پی)مصر کے شمالی ساحی علاقے جمصہ کے شہری سمندر کے کنارے ایک عجیب وغریب مخلوق دیکھ کر خوف اور حیرت کا شکار ہوگئے،مردہ عجیب الخلقت جانور ڈولفن کی طرح دکھائی دیتا ہے تاہم اس کے حوالے سے مزید تحقیقات شروع کردی گئیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مصر کے شمالی ساحی علاقے جمصہ کے شہری سمندر کے کنارے ایک عجیب وغریب مخلوق دیکھ کر خوف اور حیرت کا شکار ہوگئے۔

سمندر کی لہروں نے عجیب الخلقت مردہ جانور کو خشکی پر پھینک دیا جسے دیکھ کر شہری خوف زدہ ہوگئے۔مقامی شہریوں اور ماہی گیروں کا کہنا ہے کہ انہوں نے آج تک ایسا کوئی جانور نہیں دیکھا۔ اپنے حجم کے اعتبار سے بھی یہ ایک عجیب وغریب جانور ہے۔دوسری جانب جمصہ شہر کے ساحلی امور کے حکام کا کہنا ہے کہ انہیں ساحل سمندر پرایک عجیب وغریب جانور کے پائے جانے کی اطلاعات ملی تھیں۔ حکام کو موقع پربھیجا گیا۔ جانور کو دیکھنے سمندری علوم پر ریسرچ کرنے والے انسٹیٹیوٹ کی ٹیمیں، ماہی گیر، ماحولیاتی شعبے کے حکام اور المنصورہ یونیورسٹی کے ماہرین نے اس جانور کا معائنہ کیا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ مردہ عجیب الخلقت جانور ڈولفن کی طرح دکھائی دیتا ہے تاہم اس کے حوالے سے مزید تحقیقات شروع کردی گئیں ہیں مصر کے شمالی ساحی علاقے جمصہ کے شہری سمندر کے کنارے ایک عجیب وغریب مخلوق دیکھ کر خوف اور حیرت کا شکار ہوگئے،مردہ عجیب الخلقت جانور ڈولفن کی طرح دکھائی دیتا ہے تاہم اس کے حوالے سے مزید تحقیقات شروع کردی گئیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مصر کے شمالی ساحی علاقے جمصہ کے شہری سمندر کے کنارے ایک عجیب وغریب مخلوق دیکھ کر خوف اور حیرت کا شکار ہوگئے۔ سمندر کی لہروں نے عجیب الخلقت مردہ جانور کو خشکی پر پھینک دیا جسے دیکھ کر شہری خوف زدہ ہوگئے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…