مسلم ممالک کے مہاجرین کی وجہ سے بھی جرمنی میں سامیت دشمنی بڑھی ہے، میرکل
برلن(این این آئی)جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے ملک میں بڑھتی ہوئی سامیت دشمنی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمن چانسلر میرکل نے کہا کہ ملک میں سامیت مخالف واقعات بڑھنے کی ایک وجہ عرب ممالک سے تعلق رکھنے والے مہاجرین کی جرمنی میں تعداد میں اضافہ بھی ہے۔ میرکل نے… Continue 23reading مسلم ممالک کے مہاجرین کی وجہ سے بھی جرمنی میں سامیت دشمنی بڑھی ہے، میرکل