منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

مشرق وسطی میں کم سے کم 80 ایٹمی ہتھیار موجود ہیں،ایران

datetime 19  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تہران(آئی این پی) ایران کا کہنا ہے کہ مشرق وسطی میں کم سے کم 80 ایٹمی ہتھیار موجود ہیں جو سب کے سب اسرائیل کے پاس ہیں جب کہ ایران کے پاس ایک بھی مشرق وسطی میں کم سے کمنہیں، خطے میں عدم استحکام پیدا اور دہشت گردی کے فروغ میں اسرائیل کا اہم کردار رہا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 80 ایٹمی ہتھیاراسرائیل کے پاس ہیں۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ مشرق وسطی میں کم سے کم 80 ایٹمی ہتھیار موجود ہیں۔ جن میں ایک بھی ایران میں نہیں ہے۔

اور وہ سب کے سب اسرائیل کے پاس ہیں۔مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اپنے ٹوئیٹر پیغام میں کہا ہے کہ مشرق وسطی میں کم سے کم 80 ایٹمی ہتھیار موجود ہیں جن میں ایک بھی ایران میں موجود نہیں اور وہ سب کے سب اسرائیل کے پاس ہیں۔ ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ اسرائیل دنیا میں ایران کے خلاف داد و فریاد بلند کررہا ہے جبکہ خطے میں عدم استحکام پیدا کرنے اور دہشت گردی کے فروغ میں اسرائیل کا اہم کردار ہے۔

 

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…