دس میں سے ہر ساتواں افغان مہاجر دوبارہ فرار ہو رہا ہے،نارویجیئن ریفیوجی کونسل کے حیرت انگیزانکشافات، پاکستان کو اہم مشورہ دیدیا

4  فروری‬‮  2018

دس میں سے ہر ساتواں افغان مہاجر دوبارہ فرار ہو رہا ہے،نارویجیئن ریفیوجی کونسل کے حیرت انگیزانکشافات، پاکستان کو اہم مشورہ دیدیا

اوسلو(مانیٹرنگ ڈیسک)  بین الاقوامی امدادی ادارے نارویجیئن ریفیوجی کونسل (این آر سی) نے کہاہے کہ یورپ سے زبردستی واپس افغانستان بھیجے جانے والے افغان مہاجرین میں سے 72 فیصد شورش اور خانہ جنگی کے باعث دوبارہ اپنے وطن سے مہاجرت اختیار کر چکے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بین الاقوامی امدادی ادارے نارویجیئن ریفیوجی کونسل… Continue 23reading دس میں سے ہر ساتواں افغان مہاجر دوبارہ فرار ہو رہا ہے،نارویجیئن ریفیوجی کونسل کے حیرت انگیزانکشافات، پاکستان کو اہم مشورہ دیدیا

سنکیانگ میں ایغورمسلمانوں پرچینی فوج کے مبینہ مظالم،برطانوی حکومت نے سنگین دعوے کردیئے، بڑا اعلان کردیاگیا

4  فروری‬‮  2018

سنکیانگ میں ایغورمسلمانوں پرچینی فوج کے مبینہ مظالم،برطانوی حکومت نے سنگین دعوے کردیئے، بڑا اعلان کردیاگیا

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) چین میں رہنے والے مسلمانوں کی جانب وہاں کی فوج کے رویے پر برطانیہ کی حکومت نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانوی وزارت خارجہ نے گزشتہ روز اپنے ایک بیان میں کہاکہ چین کے صوبہ سنکیانگ میں متعدد افراد کو بغیر کسی مقدمے کے حراست میں لیے… Continue 23reading سنکیانگ میں ایغورمسلمانوں پرچینی فوج کے مبینہ مظالم،برطانوی حکومت نے سنگین دعوے کردیئے، بڑا اعلان کردیاگیا

افغانستان میں بڑی بغاوت کی تیاریاں،کابل میں حملوں کے بعد اب کیا ہوگا؟ افغان وزیر داخلہ نے پاکستان پر سنگین الزامات عائد کردیئے

4  فروری‬‮  2018

افغانستان میں بڑی بغاوت کی تیاریاں،کابل میں حملوں کے بعد اب کیا ہوگا؟ افغان وزیر داخلہ نے پاکستان پر سنگین الزامات عائد کردیئے

کابل(این این آئی)افغانستان کے وزیر داخلہ وارث برمک نے کہاہے کہ شدت پسندوں کی جانب سے کابل میں عام شہریوں کو ہدف بنانے کا مقصد ملک میں بغاوت شروع کرانا ہے۔افغان وزیر داخلہ وارث برمک نے برطانوی نشریاتی ادارے سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ طالبان اور دولتِ اسلامیہ کا مشترکہ مقصد لوگوں کو حکومت… Continue 23reading افغانستان میں بڑی بغاوت کی تیاریاں،کابل میں حملوں کے بعد اب کیا ہوگا؟ افغان وزیر داخلہ نے پاکستان پر سنگین الزامات عائد کردیئے

کلبھوشن بھارتی بحریہ کا حاضر سروس افسر،جعلی پاسپورٹ پر ایران گیا اور پھر ۔۔۔! بھارتی صحافیوں نے ہی بھارت کا گھناؤنا چہرہ بے نقاب کردیا،چونکادینے والے انکشافات

4  فروری‬‮  2018

کلبھوشن بھارتی بحریہ کا حاضر سروس افسر،جعلی پاسپورٹ پر ایران گیا اور پھر ۔۔۔! بھارتی صحافیوں نے ہی بھارت کا گھناؤنا چہرہ بے نقاب کردیا،چونکادینے والے انکشافات

نئی دہلی(این این آئی) بھارتی صحافی پراوین سوامی نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں گرفتارکیاگیا بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو بھارتی بحریہ کا حاضر سروس افسر ہے لیکن ان کا ریکارڈ حذف کیا جا چکا ہے اور وہ ایک جعلی پاسپورٹ پر ایران گیا تھا،بھارت نے ایک بھارتی صحافی کے ان دعووں کو مسترد کیا… Continue 23reading کلبھوشن بھارتی بحریہ کا حاضر سروس افسر،جعلی پاسپورٹ پر ایران گیا اور پھر ۔۔۔! بھارتی صحافیوں نے ہی بھارت کا گھناؤنا چہرہ بے نقاب کردیا،چونکادینے والے انکشافات

پاکستا ن کی خود مختاری اورسالمیت کا مکمل احترام کرتے ہیں، اس لئے اب پاکستان کو بھی چاہیے کہ وہ ۔۔۔! امریکہ نے بڑا مطالبہ کردیا

4  فروری‬‮  2018

پاکستا ن کی خود مختاری اورسالمیت کا مکمل احترام کرتے ہیں، اس لئے اب پاکستان کو بھی چاہیے کہ وہ ۔۔۔! امریکہ نے بڑا مطالبہ کردیا

واشنگٹن (این این آئی)امریکی محکمہ دفاع پینٹا گون نے کہاہے کہ پاکستان ایک آزاد اور خود مختار ملک ہے اور اس کی خودمختار ی کا مکمل احترام کرتے ہیں مگر پاکستان کو بھی چاہیے کہ وہ دہشت گردوں کے خلاف بلاتفریق کارروائی کرے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں ترجمان پینٹاگون نے کہاکہ پاکستان… Continue 23reading پاکستا ن کی خود مختاری اورسالمیت کا مکمل احترام کرتے ہیں، اس لئے اب پاکستان کو بھی چاہیے کہ وہ ۔۔۔! امریکہ نے بڑا مطالبہ کردیا

یوم کشمیر سے ایک دن پہلے برطانیہ کے درو دیوار بھارت کے مظالم کی تصاویر بن گئے،مودی سرکار پوری دنیا میں رسوا ہو کر رہ گئی

4  فروری‬‮  2018

یوم کشمیر سے ایک دن پہلے برطانیہ کے درو دیوار بھارت کے مظالم کی تصاویر بن گئے،مودی سرکار پوری دنیا میں رسوا ہو کر رہ گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان اور آزاد کشمیر سمیت دنیا بھر میں کل 5فروری کو یوم یکجہتی کشمیر جوش و خروش سے منایا جائے گا، ملک میں عام تعطیل ہوگی، اس سلسلہ میں سیاسی و مذہبی جماعتوں اور مختلف تنظیموں کی جانب سے ریلیاں نکالی جائیں گی اور خصوصی تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا، مقبوضہ… Continue 23reading یوم کشمیر سے ایک دن پہلے برطانیہ کے درو دیوار بھارت کے مظالم کی تصاویر بن گئے،مودی سرکار پوری دنیا میں رسوا ہو کر رہ گئی

سعودی عرب اور یواے ای قطر پر حملہ کرنا چاہتے تھے، قطری وزیردفاع

4  فروری‬‮  2018

سعودی عرب اور یواے ای قطر پر حملہ کرنا چاہتے تھے، قطری وزیردفاع

دوحہ(این این آئی)قطر کے وزیردفاع نے کہا ہے کہ خلیجی ممالک سے سفارتی کشیدگی کے آغاز کے دوران سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات قطر پر حملہ کرنا چاہتے تھے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کو انٹریو دیتے ہوئے قطری وزیردفاع خالد بن محمد العطیہ نے کہاکہ کہ قطر کے خلیجی… Continue 23reading سعودی عرب اور یواے ای قطر پر حملہ کرنا چاہتے تھے، قطری وزیردفاع

پاکستان جنوبی ایشیاء کا اہم ترین ملک،ملکر دنیا میں مقام پر پیداکریں گے،ایران

4  فروری‬‮  2018

پاکستان جنوبی ایشیاء کا اہم ترین ملک،ملکر دنیا میں مقام پر پیداکریں گے،ایران

تہران(این این آئی) ایرانی وزیر نوجوانان ڈاکٹر سید عبدالحمید احمدی نے کہا ہے کہ دشمن پاکستان اور ایران کے درمیان نفرت پیدا کرنا چاہتا ہے۔نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے ڈاکٹر سید عبدالحمید احمدی نے کہا کہ ایران کی حکومت اور عوام برادرملک پاکستان کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، دشمن ہمارے… Continue 23reading پاکستان جنوبی ایشیاء کا اہم ترین ملک،ملکر دنیا میں مقام پر پیداکریں گے،ایران

برطانیہ میں ‘کالے دھن’ سے بنائے گئے اثاثوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا آغاز

4  فروری‬‮  2018

برطانیہ میں ‘کالے دھن’ سے بنائے گئے اثاثوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا آغاز

لندن(آن لائن) برطانیہ کی حکومت نے ان ایکسپلین ایبل ویلتھ (ناقابل وضاحت دولت) آرڈر نافذ العمل کرکے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو غیر معمولی اختیارات تفویض کردیئے ہیں جس کے تحت وہ برطانیہ میں موجود ‘کالے دھن’ سے بنائی گئی جائیداد کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کر سکیں گے۔نئے قانون کا مقصد کرپٹ سیاستدانوں،… Continue 23reading برطانیہ میں ‘کالے دھن’ سے بنائے گئے اثاثوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا آغاز