چین نے امریکی فوجی برتری کو بھی چیلنج کر دیا، جنوبی بحیرہ چین میں جنگی مشقوں کے دوران ایسا کام کر دیا کہ پورا امریکہ لرز اٹھا، دونوں سپرپاورز کے درمیان کشیدگی نئے موڑ میں داخل

18  جون‬‮  2018

بیجنگ(این این آئی) چین کے سرکاری میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بحری فوج نے جنوبی بحیرہ چین میں جنگی مشق کے دوران زمین سے فضا میں ہدف کا کامیاب تجربہ کیا۔واضح رہے کہ چین کی جانب سے ایسے وقت میں جنگی مشق کی گئی جب 13 جون کو امریکی فضائی جہازوں نے متنازع جزائر کے گرد چکر لگائے۔دوسری جانب امریکی سیکریٹری آف اسٹیٹ مائیک پومپیو نے چین کے دورے پر اپنے تحفظات کا اظہار کیا اور کہا کہ چین سمندر میں بھی جنگی محاذ چاہتا ہے۔اس حوالے سے کہا گیا کہ

گزشتہ ہفتے امریکی فضائیہ کے بی 52 بمبار طیارے نے متنازع علاقے کے گرد چکر لگائے جس پر چین نے کڑی تنقید کی تھی۔سرکاری اخبار کے مطابق چینی بحریہ فوج نے جنوبی بحیرہ چین میں بحری جہاز کے قریب پرواز کرنے والے تین ڈرون کو نامعلوم مقام سے نشانہ بنا کر مار گرایا۔خیال رہے کہ امریکا اور چین کی جانب سے بحیرہ جنوبی چین میں عسکری امور پر سخت جملوں کا تبادلہ رہا ہے، بیجنگ کو امریکی نیوی کے‘فریڈم آف نیویگیشن’آپریشن کو اپنی خودمختاری کے مخالف سمجھتا ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…