منگل‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2025 

کیا واقعی امام کعبہ نے جوئے خانے کا افتتاح کیا؟ حقیقت سامنے آگئی،دراصل یہ تقریب کس موقع کی تھی؟حیران کن انکشاف

datetime 7  اپریل‬‮  2018

کیا واقعی امام کعبہ نے جوئے خانے کا افتتاح کیا؟ حقیقت سامنے آگئی،دراصل یہ تقریب کس موقع کی تھی؟حیران کن انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کیا واقعی امام کعبہ نے جواخانے کا افتتاح کردیا؟اس دعوے کی حقیقت  اب کھل کر سامنے آگئی ، دراصل یہ سعودی عرب میں مقبول اور قدیم گیم بالوٹ کی تقریب تھی لیکن چند عناصر نے جھوٹا اور من گھڑت پراپیگنڈا شروع کردیا تھا ۔عرب میڈیا کی رپورٹس کے مطابق کارڈ گیم بالوٹ کی… Continue 23reading کیا واقعی امام کعبہ نے جوئے خانے کا افتتاح کیا؟ حقیقت سامنے آگئی،دراصل یہ تقریب کس موقع کی تھی؟حیران کن انکشاف

ترکی خود بہت خوبصورت ملک ہے مگر ترک پاکستان کے کس علاقے پر جان چھڑکتے ہیں؟ اس علاقے کی چیزیں دیکھ کر ترک وزیر خارجہ سے رہا نہ گیا ، فوری طور پر کیا اعلان کر دیا ؟ جان کر پاکستانی فخر محسوس کرینگے

datetime 7  اپریل‬‮  2018

ترکی خود بہت خوبصورت ملک ہے مگر ترک پاکستان کے کس علاقے پر جان چھڑکتے ہیں؟ اس علاقے کی چیزیں دیکھ کر ترک وزیر خارجہ سے رہا نہ گیا ، فوری طور پر کیا اعلان کر دیا ؟ جان کر پاکستانی فخر محسوس کرینگے

انقرہ(این این آئی)ترک وزیر خارجہ کوسولگو میولط نے پاکستان کے ساتھ سیاحتی وفود کے تبادلوں و رابطوں کے فروغ پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس سال ترکی کے وزیر معیشت کے ہمراہ گلگت بلتستان کا دورہ کریں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ہسٹوریکس کانگریس اور نمائش میں شرکت کے لیے انٹیلیا ترکی کا دورہ… Continue 23reading ترکی خود بہت خوبصورت ملک ہے مگر ترک پاکستان کے کس علاقے پر جان چھڑکتے ہیں؟ اس علاقے کی چیزیں دیکھ کر ترک وزیر خارجہ سے رہا نہ گیا ، فوری طور پر کیا اعلان کر دیا ؟ جان کر پاکستانی فخر محسوس کرینگے

طلاق سے بچنا ہے تو شادی کتنی عمر سے پہلے نہ کی جائے ؟جمائما نے دلچسپ حل پیش کردیا

datetime 7  اپریل‬‮  2018

طلاق سے بچنا ہے تو شادی کتنی عمر سے پہلے نہ کی جائے ؟جمائما نے دلچسپ حل پیش کردیا

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے برطانیہ میں طلاق کی بڑھتی شرح کو روکنے کے لیے دلچسپ حل پیش کردیا۔جمائما گولڈ اسمتھ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک ٹوئٹ شیئر کی جس میں انہوں نے برطانوی معاشرے میں شادی کے رشتے کو بچانے کے لیے… Continue 23reading طلاق سے بچنا ہے تو شادی کتنی عمر سے پہلے نہ کی جائے ؟جمائما نے دلچسپ حل پیش کردیا

امریکامیں غیرقانونی تارکین کو پکڑ کر چھوڑنے کی پالیسی ختم

datetime 7  اپریل‬‮  2018

امریکامیں غیرقانونی تارکین کو پکڑ کر چھوڑنے کی پالیسی ختم

واشنگٹن (این این آئی)امریکا میں غیر قانونی تارکین وطن وکن کو پکڑ کر چھوڑنے کی پالیسی ختم ہوگئی ،امریکا میں غیرقانونی تارکین کو پکڑ کر چھوڑنے کی پالیسی ختم کرنے کی سمری پر صدر ٹرمپ نے دستخط کر دیئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا میں غیر قانونی تارکین وطن وکن کو پکڑ کر چھوڑنے کی پالیسی… Continue 23reading امریکامیں غیرقانونی تارکین کو پکڑ کر چھوڑنے کی پالیسی ختم

کرپشن الزامات بڑے ملک کے سابق صدرنے خود کو پولیس کے حوالے کردیا

datetime 7  اپریل‬‮  2018

کرپشن الزامات بڑے ملک کے سابق صدرنے خود کو پولیس کے حوالے کردیا

ریوڈی جنیرول(این این آئی)برازیل کے سابق صدر ڈی سلوا نے خود کو پولیس کے حوالے کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برازیل کے سابق صدر لوئیز لولا ڈی سلوا کو کرپشن کے الزامات پر مجرم قرار دیتے ہوئے ساڑھے12 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی تاہم انہوں نے مقررہ وقت میں خود کو پولیس کے… Continue 23reading کرپشن الزامات بڑے ملک کے سابق صدرنے خود کو پولیس کے حوالے کردیا

امریکا کی نئی پابندیاں ہماری قوم پرحملہ ، بھرپور جواب دیں گے،روس

datetime 7  اپریل‬‮  2018

امریکا کی نئی پابندیاں ہماری قوم پرحملہ ، بھرپور جواب دیں گے،روس

ماسکو (این این آئی)روس کی حکومت نے امریکا کی جانب سے روسی تاجروں اور کمپنیوں پر نئی پابندیوں کو روسی قوم پر حملے کے مترادف قرار دیتے ہوئے ان کا بھرپور مقابلہ کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روسی سفیر نے اپنے 30 منٹ طویل خطاب میں کہا کہ انہوں… Continue 23reading امریکا کی نئی پابندیاں ہماری قوم پرحملہ ، بھرپور جواب دیں گے،روس

سعودی ولی عہد کی ایرو سپیس اینڈ ڈیفنس کمپنی لاک ہیڈ مارٹن کا دورہ

datetime 7  اپریل‬‮  2018

سعودی ولی عہد کی ایرو سپیس اینڈ ڈیفنس کمپنی لاک ہیڈ مارٹن کا دورہ

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے امریکا میں سان فرانسسکو کی وادی سیلیکون میں ایرو اسپیس اینڈ ڈیفینس کمپنی لاک ہیڈ مارٹن کے ہیڈ کواٹر کا دورہ کیا۔ اس موقع پر کمپنی کے عہدیداران سے ملاقات کے دوران دو طرفہ تعاون کے فروغ سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر… Continue 23reading سعودی ولی عہد کی ایرو سپیس اینڈ ڈیفنس کمپنی لاک ہیڈ مارٹن کا دورہ

باسیج ملیشیاکے 300 ارکان کا خامنہ ای سے ملک میں اصلاحات کا مطالبہ

datetime 7  اپریل‬‮  2018

باسیج ملیشیاکے 300 ارکان کا خامنہ ای سے ملک میں اصلاحات کا مطالبہ

تہران(این این آئی)ایران میں باسیج ملیشیا کے سابق عہدیداروں اور طلباء کی بڑی تعداد نے رہبر انقلاب آیت اللہ علی خامنہ ای کو ایک مکتوب ارسال کیا ہے جس میں انہوں نے ملک کی موجودہ صورت حال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق ایرانی جامعات کے طلباء اور باسیج ملیشیا… Continue 23reading باسیج ملیشیاکے 300 ارکان کا خامنہ ای سے ملک میں اصلاحات کا مطالبہ

عوام بھوکے ننگے،مودی سرکار پر جنگی جنون سوار، 110لڑاکا طیارے خریدنے کا فیصلہ،جانتے ہیں کتنے ارب ڈالر خرچ ہونگے؟

datetime 7  اپریل‬‮  2018

عوام بھوکے ننگے،مودی سرکار پر جنگی جنون سوار، 110لڑاکا طیارے خریدنے کا فیصلہ،جانتے ہیں کتنے ارب ڈالر خرچ ہونگے؟

نئی دہلی(سی پی پی) بھارت15ارب ڈالر کی مالیت کے 110لڑاکا طیارے خریدے گا،جنگی ہتھیار اور طیارے بنانے والے معروف بین الاقوامی اداروں جیسے بوئنگ، لوک ہیڈ مارٹن، ساب، اور ڈاسسالٹ ایوی ایشن اپنی بولیاں دیں گے۔بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق بھارت پندرہ ارب ڈالر کی مالیت کے 110 لڑاکا طیارے خریدنے کی تیاری کر رہا… Continue 23reading عوام بھوکے ننگے،مودی سرکار پر جنگی جنون سوار، 110لڑاکا طیارے خریدنے کا فیصلہ،جانتے ہیں کتنے ارب ڈالر خرچ ہونگے؟