شہزادہ ولید بن طلال کی رہائی کے بعد ان کی بیٹی بھی سامنے آگئی

29  جنوری‬‮  2018

شہزادہ ولید بن طلال کی رہائی کے بعد ان کی بیٹی بھی سامنے آگئی

ریاض (سی پی پی) سعودی ارب پتی شہزادے ولید بن طلال کی بیٹی نے اپنے والد کی رہائی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ان کی ایک تصویر ٹوئٹر پر شیئر کی ۔ شہزادہ ولید کے خاندان کے کسی بھی فرد کی طرف سے یہ پہلا پیغام ہے جو سوشل میڈیا پر جاری کیا گیا۔شہزادی… Continue 23reading شہزادہ ولید بن طلال کی رہائی کے بعد ان کی بیٹی بھی سامنے آگئی

جھگڑا ختم کروانے کی کوشش مہنگی پڑ گئی،امریکہ میں معروف پاکستانی سرمایہ کار کے جوانسال بیٹے کو قتل کردیاگیا،دو نوجوان شدید زخمی

28  جنوری‬‮  2018

جھگڑا ختم کروانے کی کوشش مہنگی پڑ گئی،امریکہ میں معروف پاکستانی سرمایہ کار کے جوانسال بیٹے کو قتل کردیاگیا،دو نوجوان شدید زخمی

ٹیکساس (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ریاست ٹیکساس کے شہرہیوسٹن میں اسٹور کے باہر مسلح شخص کی فائرنگ سے ایک پاکستانی نژاد امریکی نوجوان جاں بحق ہو گیا،فائرنگ سے دوافراد زخمی بھی ہو ئے ،ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق ہیوسٹن کے شمال مغرب میں واقع ویٹرن میموریل ڈرائیو اور بمل پرواقع ڈی جے… Continue 23reading جھگڑا ختم کروانے کی کوشش مہنگی پڑ گئی،امریکہ میں معروف پاکستانی سرمایہ کار کے جوانسال بیٹے کو قتل کردیاگیا،دو نوجوان شدید زخمی

پاکستان کے امریکہ کے خلاف سخت ترین اقدام کے بعد روس اور چین بھی اسی راہ پر چل پڑے، ایسا کام کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا کہ امریکیوں کے ہوش ہی اڑ جائیں گے

28  جنوری‬‮  2018

پاکستان کے امریکہ کے خلاف سخت ترین اقدام کے بعد روس اور چین بھی اسی راہ پر چل پڑے، ایسا کام کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا کہ امریکیوں کے ہوش ہی اڑ جائیں گے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پوری دنیا میں زیادہ تر تجارتی سودے ڈالرز میں کیے جاتے ہیں اور اسی وجہ سے ڈالر تمام کرنسیوں پر چھایا ہوا ہے۔ اب روس اور چین نے اپنی کرنسیوں میں تجارتی سودے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ ایسا اقدام ہے کہ اس سے امریکیوں کے ہوش ہی اڑ جائیں… Continue 23reading پاکستان کے امریکہ کے خلاف سخت ترین اقدام کے بعد روس اور چین بھی اسی راہ پر چل پڑے، ایسا کام کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا کہ امریکیوں کے ہوش ہی اڑ جائیں گے

چین بھارت سرحدی تنازع بڑھ گیا،بڑی تعداد میں جنگی طیارے تعینات، کسی بھی وقت جنگ چھڑ سکتی ہے،امریکی ادارے کے انکشافات

28  جنوری‬‮  2018

چین بھارت سرحدی تنازع بڑھ گیا،بڑی تعداد میں جنگی طیارے تعینات، کسی بھی وقت جنگ چھڑ سکتی ہے،امریکی ادارے کے انکشافات

اسلام آباد /بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) اگست 2017میں لائن آف ایکچوئل کنٹرول پر واقع ڈوکلام کے علاقے میں بھارت اور چین میں ہونے والی جھڑپ کے بعد سے دونوں ممالک نے علاقے میں اپنی زمینی فوجی طاقت بڑھا دی ۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ علاقہ بھارت کی شمال مشرقی ریاست سکم، چین اور… Continue 23reading چین بھارت سرحدی تنازع بڑھ گیا،بڑی تعداد میں جنگی طیارے تعینات، کسی بھی وقت جنگ چھڑ سکتی ہے،امریکی ادارے کے انکشافات

کابل حملہ،ہلاکتوں کی تعداد103ہوگئی ، 235افراد زخمی، بیشترزخمیوں کی حالت تشویشناک ،افغان حکومت نے پاکستان پر سنگین الزامات عائد کردیئے،سوگ کا اعلان

28  جنوری‬‮  2018

کابل حملہ،ہلاکتوں کی تعداد103ہوگئی ، 235افراد زخمی، بیشترزخمیوں کی حالت تشویشناک ،افغان حکومت نے پاکستان پر سنگین الزامات عائد کردیئے،سوگ کا اعلان

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغان دارالحکومت کابل میں خودکش ایمبولینس بم دھماکے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد103ہوگئی جبکہ 235افراد زخمی ہیں جن میں سے بیشترزخمیوں کی حالت تشویشناک ہونے کے باعث ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے،ادھر افغان حکومت نے ملک بھر میں یوم سوگ کا اعلان کیا ہے اس موقع… Continue 23reading کابل حملہ،ہلاکتوں کی تعداد103ہوگئی ، 235افراد زخمی، بیشترزخمیوں کی حالت تشویشناک ،افغان حکومت نے پاکستان پر سنگین الزامات عائد کردیئے،سوگ کا اعلان

ایم آر آئی مشین نے نوجوان کو اندر کھینچ لیا،جسم غبارے کی طرح پھول گیا،آنکھیں باہر آگئیں،انتہائی لرزہ خیز واقعہ،ڈاکٹرز گرفتار

28  جنوری‬‮  2018

ایم آر آئی مشین نے نوجوان کو اندر کھینچ لیا،جسم غبارے کی طرح پھول گیا،آنکھیں باہر آگئیں،انتہائی لرزہ خیز واقعہ،ڈاکٹرز گرفتار

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے شہر ممبئی کے ہسپتال میں ایم آر آئی مشین میں پھنس کر نوجوان ہلاک ہوگیا جس پر ڈاکٹر سمیت 3افراد کو گرفتار کرلیا گیا ۔بھارتی میڈیاکے مطابق و اقعہ ممبئی کے نائر اسپتال میں پیش آیا جہاں ایم آرآئی کرانے کیلئے آنیوالے32سالہ راجیش کو وارڈ بوائے نے آکسیجن سلنڈر ایم… Continue 23reading ایم آر آئی مشین نے نوجوان کو اندر کھینچ لیا،جسم غبارے کی طرح پھول گیا،آنکھیں باہر آگئیں،انتہائی لرزہ خیز واقعہ،ڈاکٹرز گرفتار

مودی حکومت امریکہ،اسرائیل کی آلہ کاربنی ہوئی ہے،اہم بھارتی ریاست کے وزیراعلیٰ چین کی حمایت میں اُٹھ کھڑے ہوئے،دھماکہ خیز اعلان

28  جنوری‬‮  2018

مودی حکومت امریکہ،اسرائیل کی آلہ کاربنی ہوئی ہے،اہم بھارتی ریاست کے وزیراعلیٰ چین کی حمایت میں اُٹھ کھڑے ہوئے،دھماکہ خیز اعلان

کوچی(مانیٹرنگ ڈیسک) چین کے حق میں بھارت کے اندر سے ہی آوازیں اٹھنے لگیں، کیرالہ کے وزیر اعلیٰ نے چین کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ کچھ ملک چین کو الگ تھلگ کرنا چاہتے ہیں۔ بی جے پی حکومت امریکا اور اسرائیل کو خوش کرنے میں لگی ہوئی ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق ایک پارٹی… Continue 23reading مودی حکومت امریکہ،اسرائیل کی آلہ کاربنی ہوئی ہے،اہم بھارتی ریاست کے وزیراعلیٰ چین کی حمایت میں اُٹھ کھڑے ہوئے،دھماکہ خیز اعلان

متحدہ عرب امارات میں تین روزہ سوگ کا اعلان

28  جنوری‬‮  2018

متحدہ عرب امارات میں تین روزہ سوگ کا اعلان

ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات کے سربراہ شیخ خلیفہ بن زاید آل نہیان کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئیں۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔عرب ٹی وی کے مطابق والدہ شیخہ حصہ ن محمد آل نہیان کے انتقال کی خبر انتہائی رنج وملال کے ساتھ قوم کو سناتے ہوئے شیخ خلیفہ نے اتوار کی صبح ملک… Continue 23reading متحدہ عرب امارات میں تین روزہ سوگ کا اعلان

دنیا کی سب سے بڑی ڈیجیٹل چوری، 55ارب روپے کی کرپٹو کرنسی ہیک کرلی گئی ،بٹ کوائن اوردیگر ڈیجیٹل کرنسی رکھنے والوں کے ہوش اُڑ گئے

28  جنوری‬‮  2018

دنیا کی سب سے بڑی ڈیجیٹل چوری، 55ارب روپے کی کرپٹو کرنسی ہیک کرلی گئی ،بٹ کوائن اوردیگر ڈیجیٹل کرنسی رکھنے والوں کے ہوش اُڑ گئے

ٹوکیو(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈیجیٹل کرنسی کی تاریخ میں سب سے بڑی ہیکنگ میں 55ارب روپے سے زائد مالیت کی کرپٹو کرنسی چوری کر لی گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ چند برسوں میں پاکستان سمیت دنیا بھر میں کرپٹو کرنسی نے بہت تیزی سے مقبولیت حاصل کی اور بینکوں کے نظام سے آزاد اس آن لائن… Continue 23reading دنیا کی سب سے بڑی ڈیجیٹل چوری، 55ارب روپے کی کرپٹو کرنسی ہیک کرلی گئی ،بٹ کوائن اوردیگر ڈیجیٹل کرنسی رکھنے والوں کے ہوش اُڑ گئے