اتوار‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2025 

فلپائن نے روزگار کے لیے کویت جانے کے خواہاں شہریوں پر عاید پابندی ختم کر دی

datetime 17  مئی‬‮  2018

فلپائن نے روزگار کے لیے کویت جانے کے خواہاں شہریوں پر عاید پابندی ختم کر دی

منیلا (این این آئی)فلپائن نے روزگار کے سلسلے میں کویت جانے کے خواہاں اپنے ورکروں پر عاید پابندی ختم کردی ہے۔فلپائنی حکومت کے اس فیصلے سے دونوں ممالک کے درمیان جاری سفارتی کشیدگی کے خاتمے کی راہ بھی ہموار ہوگئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فلپائنی صدر کے ترجمان ہیری روک نے ایک بیان میں… Continue 23reading فلپائن نے روزگار کے لیے کویت جانے کے خواہاں شہریوں پر عاید پابندی ختم کر دی

ڈونلڈ ٹرمپ نے ہر حد عبور کر لی، غیرقانونی تارکین وطن کو جانور قرار دیدیا

datetime 17  مئی‬‮  2018

ڈونلڈ ٹرمپ نے ہر حد عبور کر لی، غیرقانونی تارکین وطن کو جانور قرار دیدیا

واشنگٹن(آن لائن) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہر حد عبور کر لی، قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں کے اجلاس میں غیرقانونی تارکین وطن کو جانور قرار دے دیا۔امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اپنی زبان پر کنٹرول نہیں، انہوں نے غیر قانونی تارکین وطن کو جانور قرار دے ڈالا۔ وائٹ ہاؤس میں… Continue 23reading ڈونلڈ ٹرمپ نے ہر حد عبور کر لی، غیرقانونی تارکین وطن کو جانور قرار دیدیا

32 ہزار فٹ کی بلندی پر مسافر طیارے کی ونڈ اسکرین ٹوٹ گئی،معاون پائلٹ زخمی

datetime 17  مئی‬‮  2018

32 ہزار فٹ کی بلندی پر مسافر طیارے کی ونڈ اسکرین ٹوٹ گئی،معاون پائلٹ زخمی

بیجنگ(این این آئی)چین کے مسافر بردار طیارے کی دورانِ پرواز 32 ہزار فٹ بلندی پر ونڈ اسکرین ٹوٹنے کے باعث جہاز کو پائلٹ نے مہارت کے ساتھ زمین پر اتار لیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق چینی فضائی کمپنی کے ایئر بس طیارے کی ونڈ اسکرین دھماکے سے پھٹ گئی جس کے باعث معاون… Continue 23reading 32 ہزار فٹ کی بلندی پر مسافر طیارے کی ونڈ اسکرین ٹوٹ گئی،معاون پائلٹ زخمی

صدر ٹرمپ نوبیل انعام کے لیے نامزد کیے جا سکتے ہیں،ری پبلکن پارٹی

datetime 17  مئی‬‮  2018

صدر ٹرمپ نوبیل انعام کے لیے نامزد کیے جا سکتے ہیں،ری پبلکن پارٹی

واشنگٹن(این این آئی)شمالی کوریا کو ایٹمی پروگرام ترک کرنے پر آمادہ کرنے اور اسے مذاکرات کی میز پر لانے کی ٹرمپ کی کوششوں کو ان کی ایک اہم کامیابی تصور کیا جا رہا ہے۔ اور رپبلکن پارٹی انہیں امن کے نوبیل انعام کے لئے نامزد کرنا چاہتی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق رپبلکن پارٹی کی سینیئر ایڈوائزری… Continue 23reading صدر ٹرمپ نوبیل انعام کے لیے نامزد کیے جا سکتے ہیں،ری پبلکن پارٹی

میگھن کی آمد، شہزادہ ہیری کی شیو اور ملکہ کی ٹوپی،شاہی شادی پر شرطیں لگ گئیں

datetime 17  مئی‬‮  2018

میگھن کی آمد، شہزادہ ہیری کی شیو اور ملکہ کی ٹوپی،شاہی شادی پر شرطیں لگ گئیں

لندن(این این آئی) برطانوی شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کل(ہفتہ کو) رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے جارہے ہیں، اس شاہی شادی کے خوب چرچے تو ہو ہی رہے ہیں، ساتھ ساتھ عجیب و غریب شرطیں لگانے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مطابق دنیا کے ایک بڑے اسپورٹس گیمبلنگ ہاؤس سے… Continue 23reading میگھن کی آمد، شہزادہ ہیری کی شیو اور ملکہ کی ٹوپی،شاہی شادی پر شرطیں لگ گئیں

امریکی سفارت خانے کی القدس منتقلی سے عدم استحکام پیدا ہوگا،مصری صدر

datetime 17  مئی‬‮  2018

امریکی سفارت خانے کی القدس منتقلی سے عدم استحکام پیدا ہوگا،مصری صدر

ْٓقاہرہ(این این آئی)مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے خبردار کیا ہے کہ امریکی سفارت خانے کی تل ابیب سے یروشلیم ( مقبوضہ بیت المقدس) منتقلی سے عدم استحکام کی راہ ہموا ر ہوگی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مصری صدر نے امریکی سفارت خانے کی سوموار کو منتقلی کے ردعمل میں یہ پہلا بیان جاری کیا… Continue 23reading امریکی سفارت خانے کی القدس منتقلی سے عدم استحکام پیدا ہوگا،مصری صدر

شمالی کوریاکے سربراہ کم جونگ اْن سے ملاقات منسوخ نہیں ہوگی،امریکاپرامید

datetime 17  مئی‬‮  2018

شمالی کوریاکے سربراہ کم جونگ اْن سے ملاقات منسوخ نہیں ہوگی،امریکاپرامید

واشنگٹن (این اینآئی) امریکا نے شمالی کوریا کی دھمکی کے باوجود امید ظاہر کی ہے کہ اگلے ماہ شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اْن اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ملاقات منسوخ نہیں ہو گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس سے جاری بیان میں کہاگیاکہ صدر ٹرمپ اس ملاقات کیلئے تیار ہیں ۔… Continue 23reading شمالی کوریاکے سربراہ کم جونگ اْن سے ملاقات منسوخ نہیں ہوگی،امریکاپرامید

دنیا کا واحد اسلامی ملک جہاں چاند نظر نہیں آیا، اعلان کر دیا گیا

datetime 17  مئی‬‮  2018

دنیا کا واحد اسلامی ملک جہاں چاند نظر نہیں آیا، اعلان کر دیا گیا

ڈھاکہ (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب اور پاکستان سمیت تمام دیگر عرب ممالک میں رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا ہے لیکن بنگلہ دیش میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا ہے، بنگلہ دیش کی قومی کمیٹی نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پہلا روزہ جمعہ کے روز ہو گا۔ بنگلہ دیش کے وزیر برائے… Continue 23reading دنیا کا واحد اسلامی ملک جہاں چاند نظر نہیں آیا، اعلان کر دیا گیا

ملک سے نکلنے کے احکامات کے بعد ترکی کا دھماکہ خیز اقدام، امریکہ اور اسرائیل کے سفیروں کو نشان عبرت بنا ڈالا، ایسا کام کر ڈالا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

datetime 17  مئی‬‮  2018

ملک سے نکلنے کے احکامات کے بعد ترکی کا دھماکہ خیز اقدام، امریکہ اور اسرائیل کے سفیروں کو نشان عبرت بنا ڈالا، ایسا کام کر ڈالا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

استنبول (نیوز ڈیسک) مقبوضہ بیت المقدس میں امریکی سفارت خانے کی منتقلی اور نہتے فلسطینیوں کی شہادتوں کے بعد ترکی نے امریکہ اور اسرائیل کے سفیر کو واپس بھیج دیا جبکہ ملک بدری کے بعد جب اسرائیلی سفیر ائیرپورٹ پہنچے تو انہیں نشان عبرت بنا دیا گیا اور انہیں کسی قسم کا پروٹوکول نہیں دیا… Continue 23reading ملک سے نکلنے کے احکامات کے بعد ترکی کا دھماکہ خیز اقدام، امریکہ اور اسرائیل کے سفیروں کو نشان عبرت بنا ڈالا، ایسا کام کر ڈالا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا