پیر‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2025 

حوثی باغیوں نے یمنی فوج کے پانچ کھرب ڈالر لوٹ لیے،وزیردفاع

datetime 11  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

صنعاء(این این آئی)یمن کے قائم مقام وزیر دفاع جنرل محمد المقدشی نے انکشاف کیا ہے کہ حوثی ملیشیا نے فوج کے لیے مختص کم سے کم پانچ سو ارب ڈالر کی خطیر رقم لوٹ لی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق مشرقی صنعاء کے مآرب شہر کے دورے کے دوران جنرل المقدشی نے کہا کہ تین سال قبل یمن کی مسلح افواج کی بحالی کے امکانات نہ ہونے کے برابر تھے۔ سعودی عرب کی قیادت میں قائم عرب اتحاد کی قربانیوں کے نتیجے میں یمنی فوج اپنے

پاؤں پر کھڑی ہوئی اور اس نے ملک میں پھیلی ایرانی حمایت یافتہ بغاوت کر کلچنے کی اپنی ذمہ داری پوری کی۔یمن کے قائم مقام وزیر دفاع نے مزید کہا کہ حوثی باغیوں نے فوج کے لیے مختص بجٹ پر قبضہ کرنے کیساتھ ریاستی اداروں، اطلاعات اور دیگر سرکاری ادارں کے امول میں لوٹ مار مچائی۔ان کا کہنا تھا کہ حوثیوں کی طرف سے لوٹے گئے اسلحہ اور رقم کے اعتبار سے یمن فوج کے وسائل کم ہیں۔ حوثیوں نے سرکاری فوج کا اسلحہ اور گولہ بارود تک لوٹ لیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



رونقوں کا ڈھیر


ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…