سعودی عرب 2020ء تک طیاروں کے پر زہ جات کی تیاری شروع کردے گا
ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی فوجی سازو سامان تیار کرنے کی ذمہ دار کمپنی سامی نے جدہ شہر میں جہازوں کے بنیادی ڈھانچے اور ان کے اسپئرپارٹس کی تیاری کے لیے کام تیزی سے جاری رکھا ہوا ہے۔ ہوائی جہازوں کی کمپنی اے اے سی سی کے ساتھ مل کر 2020ء تک ہوائی جہازوں کے… Continue 23reading سعودی عرب 2020ء تک طیاروں کے پر زہ جات کی تیاری شروع کردے گا







































