مکہ مکرمہ کی پہاڑیوں پر بڑی تعداد میں پاکستانی خاندانوں نے ڈیرے ڈال دیئے، بنیادی ضروریات زندگی سے محروم سنگلاخ چٹانوں پر یہ لوگ طویل عرصے سے کیا کررہے ہیں؟حیرت انگیز انکشافات
مکہ مکرمہ(این این آئی)دسیوں غیر قانونی طورپر مقیم پاکستانیوں نے مکہ مکرمہ کے مضافات میں ڈیرے ڈال لئے ۔ پہاڑوں پر چھونپڑیاں بنا کر اپنے اہل خانہ کے ہمراہ مقیم ہیں ۔سعودی اخبارکی جانب سے کئے جانے والے سروے میں کہا گیا کہ مکہ مکرمہ کے علاقے الکعکیہ کے جنوب میں مویشی منڈی کے اطراف… Continue 23reading مکہ مکرمہ کی پہاڑیوں پر بڑی تعداد میں پاکستانی خاندانوں نے ڈیرے ڈال دیئے، بنیادی ضروریات زندگی سے محروم سنگلاخ چٹانوں پر یہ لوگ طویل عرصے سے کیا کررہے ہیں؟حیرت انگیز انکشافات