بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

سعودی عرب میں ویب سائٹس کے ذریعے شہریوں کو ٹھگنے کا انکشاف،سعودی جنرل سیکورٹی نے وارننگ جاری کردی

datetime 16  اپریل‬‮  2018

سعودی عرب میں ویب سائٹس کے ذریعے شہریوں کو ٹھگنے کا انکشاف،سعودی جنرل سیکورٹی نے وارننگ جاری کردی

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب میں ایسی فرضی ویب سائٹوں کا پتہ چلایا گیا ہے جن کے ذریعے شہریوں اور مقیمین کو ٹیکسٹ میسجز اور ای میلز بھیج کر جعل سازی اور غیر قانونی طور پر رقم بٹورنے کی کارروائیوں کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ یہ کارروائیاں دنیا کے مختلف ممالک میں موجود افراد کی جانب… Continue 23reading سعودی عرب میں ویب سائٹس کے ذریعے شہریوں کو ٹھگنے کا انکشاف،سعودی جنرل سیکورٹی نے وارننگ جاری کردی

امریکہ میں ہر طرف تباہی ہی تباہی ،متعد د افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے

datetime 16  اپریل‬‮  2018

امریکہ میں ہر طرف تباہی ہی تباہی ،متعد د افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے

واشنگٹن(آن لائن)امریکہ کے وسطی علاقوں میں آنیوالے برفانی طوفان اور شدید بارشوں کیوجہ سے نظام زندگی درہم برہم ہوگیا ہے جس کے بعد متعد پروازیں منسوخ کردی گئیں اور سڑکوں پر ہر قسم کی آمدرفت بھی معطل ہو گئی،جبکہ مختلف حادثات میں 5افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔پیر کو امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکہ کی… Continue 23reading امریکہ میں ہر طرف تباہی ہی تباہی ،متعد د افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے

مکہ مسجد دھماکہ کیس؛تمام شدت پسند ہندو ملزمان رہا،ایسا کیو ں کیا؟ بھارتی عدالت کے ریمارکس سے مسلمانوں میں غم و غصہ کی لہردوڑ گئی

datetime 16  اپریل‬‮  2018

مکہ مسجد دھماکہ کیس؛تمام شدت پسند ہندو ملزمان رہا،ایسا کیو ں کیا؟ بھارتی عدالت کے ریمارکس سے مسلمانوں میں غم و غصہ کی لہردوڑ گئی

حیدر آباددکن(آن لائن)بھارتی عدالت نے مکہ مسجد دھماکے کے تمام ہندو انتہا پسند ملزمان کو ناکافی شواہد کی بنا پر رہا کردیا ہے۔پیر کو حیدرآباد کی خصوصی تحقیقاتی عدالت نے کئی برس تک چلنے والے مکہ مسجد دھماکے کیس کے تمام ملزمان کو بری کردیا،عدالتی فیصلے میں لکھا گیا کہ ملزمان کیخلاف شواہد ناکافی ہیں،اس… Continue 23reading مکہ مسجد دھماکہ کیس؛تمام شدت پسند ہندو ملزمان رہا،ایسا کیو ں کیا؟ بھارتی عدالت کے ریمارکس سے مسلمانوں میں غم و غصہ کی لہردوڑ گئی

شامی عوام کے مستقبل کا عندیہ دینے والا واحد ملک ترکی ہے،طیب اردگان

datetime 16  اپریل‬‮  2018

شامی عوام کے مستقبل کا عندیہ دینے والا واحد ملک ترکی ہے،طیب اردگان

استنبول(آئی این پی)ترک صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ شامی عوام کو مستقبل کا عندیہ دینے والا واحد ملک ترکی ہے،ہم خطے میں چلی جانے والی چالوں کو ناکام بنا رہے ہیں، ہم ایک بار پھر اس چیز کا اعادہ کرتے ہیں کہ شام میں محفوظ علاقے کی تشکیل دیتے ہوئے شامی مہاجرین… Continue 23reading شامی عوام کے مستقبل کا عندیہ دینے والا واحد ملک ترکی ہے،طیب اردگان

مقاصد کے حصول تک امریکا شام سے رخصت نہیں ہو گا، امریکی سفیر

datetime 16  اپریل‬‮  2018

مقاصد کے حصول تک امریکا شام سے رخصت نہیں ہو گا، امریکی سفیر

نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ میں امریکا کی مستقل مندوب نِکی ہیلی نے کہا ہے کہ مقاصد کے حصول تک امریکا شام سے رخصت نہیں ہو گا۔ امریکی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ امریکا کے بنیادی تین مقاصد میں ایک کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال روکنا، دوسرا داعش کی مکمل شکست اور… Continue 23reading مقاصد کے حصول تک امریکا شام سے رخصت نہیں ہو گا، امریکی سفیر

مغرب سے تعلقات بہتر بنانے کی ہر ممکن کوشش کی جائے گی، روس

datetime 16  اپریل‬‮  2018

مغرب سے تعلقات بہتر بنانے کی ہر ممکن کوشش کی جائے گی، روس

ماسکو(این این آئی)روس کے نائب وزیر خارجہ سیرگئی رائبکوف نے کہا ہے کہ اْن کی حکومت مغربی اقوام کے ساتھ تعلقات کو بہتر بنانے کی ہر ممکن کوشش کرتی رہے گی۔غیرملکی خبررساںں ادارے کے مطابق گزشتہ روز اپنے ایک بیان میں رائبکوف نے کہاکہ شام کے معاملے پر اقوام متحدہ میں پیش کردہ امریکا، فرانس… Continue 23reading مغرب سے تعلقات بہتر بنانے کی ہر ممکن کوشش کی جائے گی، روس

مغربی طاقتوں کی طرف سے شام میں فضائی حملے جارحیت پر مبنی تھے،شامی صدر بشار الاسد

datetime 16  اپریل‬‮  2018

مغربی طاقتوں کی طرف سے شام میں فضائی حملے جارحیت پر مبنی تھے،شامی صدر بشار الاسد

دمشق(این این آئی)شامی صدر بشار الاسد نے کہا ہے کہ مغربی طاقتوں کی طرف سے شام میں فضائی حملے جارحیت پر مبنی تھے۔عرب ٹی وی کے مطابق گزشتہ روز دمشق میں انہوں نے روسی وفد سے ملاقات میں مزید کہا کہ ان کی افواج نے ان حملوں کو ناکام بنا دیا۔ تاہم امریکا کا کہنا… Continue 23reading مغربی طاقتوں کی طرف سے شام میں فضائی حملے جارحیت پر مبنی تھے،شامی صدر بشار الاسد

فوج کشمیر میں کامیاب نہیں ہوسکتی، بھارتی آرمی چیف کا اعتراف

datetime 16  اپریل‬‮  2018

فوج کشمیر میں کامیاب نہیں ہوسکتی، بھارتی آرمی چیف کا اعتراف

سرینگر (این این آئی) بھارتی آرمی چیف جنرل بپن راوت نے بلآخر اعتراف کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج اپنے مقصد میں کامیاب نہیں ہوسکتی، وادی کے حالات بہتر کرنے کا طریقہ صرف امن ہی ہے، مجاہدین بھی اپنا مقصد حاصل نہیں کر سکتے۔ وادی کے زیادہ تر لوگ امن چاہتے ہیں اور… Continue 23reading فوج کشمیر میں کامیاب نہیں ہوسکتی، بھارتی آرمی چیف کا اعتراف

ٹرمپ اخلاقی طور پر نااہل، عورت کو گوشت کا لوتھڑا سمجھتے ہیں ،عہدہ چھوڑنے کے بعد سابق سربراہ ایف بی آئی کے اہم انکشافات

datetime 16  اپریل‬‮  2018

ٹرمپ اخلاقی طور پر نااہل، عورت کو گوشت کا لوتھڑا سمجھتے ہیں ،عہدہ چھوڑنے کے بعد سابق سربراہ ایف بی آئی کے اہم انکشافات

واشنگٹن(آن لائن)امریکی تفتیشی ادارے ایف بی آئی کے سابق سربراہ جیمز کومی نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایسے شخص ہیں جو ‘اخلاقی طور پر امریکہ کے صدر رہنے کے قابل نہیں’ اور جو خواتین کو ‘گوشت کا لوتھڑا’ سمجھتے ہیں۔کومی گذشتہ سال صدر ٹرمپ کے ہاتھوں اپنے عہدے سے برطرف کیے جانے کے… Continue 23reading ٹرمپ اخلاقی طور پر نااہل، عورت کو گوشت کا لوتھڑا سمجھتے ہیں ،عہدہ چھوڑنے کے بعد سابق سربراہ ایف بی آئی کے اہم انکشافات