772 کروڑ روپے کا فراڈ منظر عام پر آ گیا، فرضی دستاویزات پر قرض لے کر بینک کو لوٹ لیا گیا
نئی دہلی(آئی این پی) بھارتی بنک آئی ڈی بی آئی میں 772کروڑ روپے کا فراڈ سامنے آگیا،بینک سے یہ فراڈ فرضی دستاویزات پر قرض لے کر کیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پنجاب نیشنل بینک میں سامنے آنیوالے تقریباً14ہزار کروڑ روپے کے گھپلے کے بعد لگاتار بینک گھپلوں کے معاملات سامنے آنے کا سلسلہ جاری… Continue 23reading 772 کروڑ روپے کا فراڈ منظر عام پر آ گیا، فرضی دستاویزات پر قرض لے کر بینک کو لوٹ لیا گیا