سعودی عرب یمن کے بحران کو سیاسی عمل کے ذریعے حل کرنا چاہتا ہے، سعودی ولی عہد
واشنگٹن(این این آئی)سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے دو روز قبل یمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب پر سات میزائل حملوں کو یمنی باغیوں کی شکست کی علامت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کارروائی سے ثابت ہوگیا ہے کہ حوثی کم زور اور شکست خوردہ ہوچکے… Continue 23reading سعودی عرب یمن کے بحران کو سیاسی عمل کے ذریعے حل کرنا چاہتا ہے، سعودی ولی عہد