اوپیک اور روس کا آئندہ 10سے20 سال تک تیل پیداوار پر کنٹرول کرنے کا فیصلہ، منصوبے کی حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر آگئیں
نیویارک (این این آئی)سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ تیل برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم ( اوپیک) روس اور دوسرے غیر اوپیک ممالک کے ساتھ مل کر تیل کی پیدا وار پر کنٹرول کے لیے ایک طویل المیعاد سمجھوتے پر غور کررہی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک انٹرویو… Continue 23reading اوپیک اور روس کا آئندہ 10سے20 سال تک تیل پیداوار پر کنٹرول کرنے کا فیصلہ، منصوبے کی حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر آگئیں