ایران کو جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرنے دیں گے،امریکی وزیرخارجہ
واشنگٹن(این این آئی)امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے کانگریس کے اجلاس میں ایران کے جوہری پروگرام کے حوالے سے اپنے اصولی موقف کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کو ایران یورینیم افزودگی کی مقداربڑھا رہا ہے مگر ہم ایران کو کسی صورت میں جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرنے دیں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق… Continue 23reading ایران کو جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرنے دیں گے،امریکی وزیرخارجہ











































