جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

ایڈمرل ڈوگلاس فیرز امریکی قومی سلامتی کے نئے مشیر مقرر

datetime 3  جون‬‮  2018 |

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیوی کے ایک افسر ایڈمرل ڈوگلاس فیرز کو قومی سلامتی اور نیشنل سیکیورٹی کونسل میں انسداد دہشت گردی کا نیا مشیر مقرر کیا ہے۔غٰیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وائیٹ ہاؤس میں قومی سلامتی کے مشیر جون بولٹن نے بتایا کہ ڈوگ فیرز دہشت گردی کے خلاف جنگ کے ایک

ماہر افسر ہیں اور ان کے وائیٹ ہاؤس میں آنے سے قومی سلامتی کے مسائل کے حل میں مدد ملے گی۔وہ انسداد دہشت گردی، سائبر سیکیورٹی اور حادثات کی صورت میں فوری کارروائی کے لیے حکومت کو مفید مشورہ دیں گے۔خیال رہے کہ ڈوگلاس فیرز کو اپریل میں مستعفی ہونے والے ٹوم بوسیرٹ کی جگہ جون بولٹن کی درخواست پر نیا مشیر مقرر کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…