مشرقی القدس کو آزاد فلسطینی ریاست کا دارالحکومت ہونا چاہیے،شاہ سلمان
ظہران(این این آئی)سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کہاہے کہ مسئلہ فلسطین ہمارا اوّلین ایشو ہے اور ہم اس کو ہمیشہ مقدم جانیں گے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کے تل ابیب سے اپنا سفارت خانہ بیت المقدس منتقل کرنے کے فیصلے کو واپس لیا جائے ،عرب ٹی وی کے مطابق ایک… Continue 23reading مشرقی القدس کو آزاد فلسطینی ریاست کا دارالحکومت ہونا چاہیے،شاہ سلمان